تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ivory" کے متعقلہ نتائج
ivory کے لیے اردو الفاظ
ivory کے اردو معانی
اسم
- ہاتھی دانت
- عاج
- وہ چیز جو ہاتھی یا والرس (دریائی گھوڑا) کے دانتوں سے حاصل کی جاتی ہے
- ایک سخت ہموار یا ملائم سفید دانت
- ان جانوروں کے دانتوں سے بنائی ہوئی کوئی چیز
- زرد سے زردی مائل تک سفید رنگ
- دنتین، عاج دندان
- ہاتھی دانت کا رنگ
- (جمع، عوامی) پیانو کے سر یا کلیدیں
- پانسے
- دانت
- مہرے
- اشیائے عاج
- دندان
- پردے (پیانو)
- انٹے
- عاج سے مشابہ ایک مادہ جو تاڑ کے بیجوں سے لیا حاصل کیا جاتا ہے۔نیز : vegetable ivory
صفت
- عاجی
- ہاتھی دانت پر مشتمل یا اس سے بنا ہوا
- ہاتھی دانت کے رنگ کا
ivory के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हाथीदांत
- आज
- वो चीज़ जो हाथी या वालरस (दरियाई घोड़ा) के दाँतों से हासिल की जाती है
- एक सख़्त हमवार या मुलाइम सफ़ैद दाँत
- इन जानवरों के दाँतों से बनाई हुई कोई चीज़
- ज़र्द से ज़रदी माइल तक सफ़ैद रंग
- दनतीन, आज दंदान
- हाथीदांत का रंग
- (जमा, अवामी) प्यानो के सर या किलीदें
- पांसे
- दाँत
- मुहरे
- अश्या-ए-आज
- दंदान
- पर्दे (प्यानो
- अँटे
- आज से मुशाबेह एक माद्दा जो ताड़ के बीजों से लिया हासिल किया जाता है।नीज़ : vegetable ivor
विशेषण
- आजी
- हाथीदांत पर मुश्तमिल या इस से बना हुआ
- हाथीदांत के रंग का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ivory)
ivory
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔