تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"irrational" کے متعقلہ نتائج
irrational کے لیے اردو الفاظ
irrational کے اردو معانی
- نامعقول
- غیر معقول
- بے دلیل
- خلاف عقل
- غیر عقلی
- غیر منطقی
- بیہودہ
- دماغی طور پر غیر مستحکم، کمزور
- خلاف منطق
- (ریاضی) غیر ناطق
- جس کو صحیح عدد یا مقدار سے ظاہر نہ کیا جا سکے
- اصم
- الجبرا کے عمل سے منسوب، جس میں مقدار متغیرہ جذری علامت کے تحت ناقابل تخفیف طور پر ظاہر ہوتی ہے
- (جرمن اور لاطینی عروض) ایک بحر، جو وزن دار نمونے سے الگ ہے
- اس بحر سے متعلق جو ایسے متبادل کی حامل ہے
irrational के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नामाक़ूल
- ग़ैर माक़ूल
- बे दलील
- ख़िलाफ़ अक़ल
- ग़ैर अकली
- ग़ैर मंतक़ी
- बेहूदा
- दिमाग़ी तौर पर ग़ैर मुस्तहकम, कमज़ोर
- ख़िलाफ़ मंतिक़
- (रियाज़ी) ग़ैर नातिक़
- जिस को सही अदद या मिक़दार से ज़ाहिर ना किया जा सके
- असम
- अलजबरा के अमल से मंसूब, जिस में मिक़दार मतग़ीरा जज़री अलामत के तहत नाक़ाबिल तख़फ़ीफ़ तौर पर ज़ाहिर होती है
- (जर्मन और लातीनी उरूज़) एक बहर, जो वज़नदार नमूने से अलग है
- इस बहर से मुताल्लिक़ जो ऐसे मुतबादिल की हामिल है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (irrational)
irrational
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔