تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ionone" کے متعقلہ نتائج
ionone کے لیے اردو الفاظ
ionone کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) آیونون
- بے رنگ سے ہلکے زرد رنگ تک کا ایک مائع جس میں چوبی بنفشی بو آتی ہے، یہ کیمیائی تالیف میں اور خوشبوئیں بنانے میں استعمال ہوتا ہے
ionone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) आयवनोन
- बेरंग से हल्के ज़र्द रंग तक का एक माए जिस में चोबी बनफ़्शी बू आती है, ये कीमीयाई तालीफ़ में और खूशबूएं बनाने में इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَنانی
انا (رک) سےمنسوب : انانیت کا ، خودی یا خود ستائی کا ، انفرادیت کا ، (انگریزی) Egoistic Individualism
اِنّی
(لفظاً)جو تحقیق یا یقین کے ساتھ ثابت ہو، (منطق) وجود معلول کے علت پر استدلال کرنا(برہان یا استدلال وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
عَنْعَنَہ
کسی روایت کو عن فلان عن فُلان کہہ کر بیان کرنا ، کسی بات کا از فُلاں از فُلاں کے وسیلے سے تذکرہ ۔
اَلنّاسُ بِاللِّباس
لباس آدمی کی زیب و زینت ہے، اچھے کپڑے سے آدمی کی حیثیت بڑھ جاتی ہے، آدمی لباس سے آدمی معلوم ہوتا ہے، یعنی انسان کی عزت لباس سے ہوتی ہے
اَلنَّومُ اَخُ الْمَوت
(لفظاً) نیند موت کا بھائی ہے ، (مراداً) موت کی طرح نیند بھی آجائے تو نہیں ٹلتی ؛ سوتا اور مرا برابر ہوتے ہیں .
اَلنّاسُ عَلیٰ دِیِن مُلوکِہِم
لوگ عموماً لباس اور نشست و برخاست وغیرہ کے آداب میں اپنے بادشاہ حکومت امرا یا بزرگوں کے طور طریقے کی پیروی کرتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ionone)
ionone
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔