تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"inflation" کے متعقلہ نتائج

inflation

خُود پسندی

inflationist

افراط پَسند

inflationary

زر افراطی

inflationism

افراطیّت

inflationary spiral

inflation کے لیے اردو الفاظ

inflation

ɪnˈfleɪ.ʃən

inflation کے اردو معانی

اسم

  • پھلاوٹ
  • ورم
  • پھیلاؤ
  • بڑھاوا
  • خود پسندی
  • تکبر
  • (معاشیات) افراط زر
  • دستیاب اشیا اور خدمات کے مقابلے میں کرنسی کی تعداد یا بینک کے قرضوں کی افراط، جس کا نتیجہ قیمتوں اور اجرتوں اور دوسری لاگتوں میں معتد بہ اور طویل اضافہ ہوتا ہے
  • کسی ملک میں کرنسی نوٹوں کے اجرا میں اضافہ، جو اجناس اور قیمتی دھات کے ناکافی ذخائر کی وجہ سے ناقابل انفکاک ہو
  • نفع

inflation के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फलावट
  • वर्म
  • फैलाओ
  • बढ़ावा
  • ख़ुद पसंदी
  • तकब्बुर
  • (मआशियात) इफ़रात-ए-ज़र
  • दस्तयाब अश्या और ख़िदमात के मुक़ाबले में करंसी की तादाद या बैंक के कर्ज़ों की इफ़रात, जिस का नतीजा क़ीमतों और उजरतों और दूसरी लागतों में मोतद बह और तवील इज़ाफ़ा होता है
  • किसी मुलक में करंसी नोटों के इजरा में इज़ाफ़ा, जो अजनास और क़ीमती धात के नाकाफ़ी ज़ख़ाइर की वजह से नाक़ाबिल इन्फ़िकाक हो
  • नफ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

inflation

خُود پسندی

inflationist

افراط پَسند

inflationary

زر افراطی

inflationism

افراطیّت

inflationary spiral

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (inflation)

نام

ای-میل

تبصرہ

inflation

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone