تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"inflate" کے متعقلہ نتائج
inflate کے لیے اردو الفاظ
inflate کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- پھونکنا
- ہوا بھرنا
- پھونک بھرنا
- گیس بھرنا
- پھلانا
- متورم کرنا
- پھیلانا
- فخر، خود پسندی سے پھولنا
- مغرور کرنا یا ہو جانا
- بڑھاوا دینا
- دم بھرنا
- ہوا بھر جانا
- پھول جانا
- (معاشیات) افراط زر پیدا کرنا
- نامناسب طور پر سکہ یا قیمتوں میں اضافہ کرنا
- معمولی یا مناسب مقدار یا قدر سے بلند کرنا
inflate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- फूंकना
- हुआ भरना
- फूंक भरना
- गैस भरना
- फुलाना
- मुतवर्रिम करना
- फैलाना
- फ़ख़र, ख़ुद पसंदी से फूलना
- मग़रूर करना या हो जाना
- बढ़ावा देना
- दम भरना
- हुआ भर जाना
- फूल जाना
- (मआशियात) इफ़रात-ए-ज़र पैदा करना
- नामुनासिब तौर पर सिक्का या क़ीमतों में इज़ाफ़ा करना
- मामूली या मुनासिब मिक़दार या क़दर से बुलंद करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (inflate)
inflate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔