تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"infinitive" کے متعقلہ نتائج
infinitive کے لیے اردو الفاظ
infinitive کے اردو معانی
اسم
- (گرامر) مصدر
- وہ فعل جس سے فعل کے معنی شخص، تعداد کے تعین کے بغیر ظاہر ہوں اور جو اسم کے طور پر کام کرے اور اس سے پہلے (to آئے)
- یا بطور فعل، معاون فعل کے ساتھ
صفت
- ۔بے شمار، جیسے اعداد یا اشخاص، قابل شمار کے برعکس
- (گرامر) مصدری
- مصدر سے منسوب یا اس کا حامل
infinitive के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (ग्रामर) मुसद्दिर
- वो फे़अल जिस से फे़अल के मानी शख़्स, तादाद के ताय्युन के बगै़र ज़ाहिर हूँ और जो इस्म के तौर पर काम करे और इस से पहले (to आए
- या बतौर फे़अल, मुआविन फे़अल के साथ
विशेषण
- ۔बेशुमार, जैसे आदाद या अश्ख़ास, क़ाबिल शुमार के बरअक्स
- (ग्रामर) मसदरी
- मुसद्दिर से मंसूब या इस का हामिल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
split infinitive
وضا حت: کہا جا تا ہے کہ مصدر کو دولخت نہیں ہو نا چا ہیے مگر یہ زبر دستی کا اصول ہے جس سے بعض او قات جملے مبہم یا بھدّے ہو سکتے ہیں ۔ بعض صورتوں میں مصدر کو دو لخت کرنے سے جملہ زیا دہ رواں ہو جا تا ہے ۔م:What is it like to actually live in France? ۔ بعض دوسری صورتوں میں م ف کو مصدر سے پہلے یا بعد میں رکھنا بہتر ہے۔ م: He wanted to completely give up his business کی نسبت یہ جملہ بہتر ہے کہHe wanted to give up his business completely۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (infinitive)
infinitive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔