تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"inequality" کے متعقلہ نتائج
inequality کے لیے اردو الفاظ
inequality کے اردو معانی
اسم
- غیر مساوات
- عدم مساوات
- عدم مطابقت
- نابرابری
- عدم تناسب
- لاتساوی
- تفاوت
- بے اعتدالی
- ناہمواری (سطح وغیرہ کی)
- نا انصافی یا طاقت اور مراعات میں سماجی عدم مساوات
- نشیب و فراز
- (ریاضی) لا مساوات
- ان دو غیر مساوی مقادیر کا اظہار جو کسی ایک علامت لا مساوات سے مربوط ہوں > یا < جیسے: الف > ب یعنی الف بڑا ہے ب سے الف < ب یعنی الف چھوٹا ہے ب سے
inequality के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग़ैर मुसावात
- अदम मुसावात
- अदम मुताबिक़त
- ना बराबरी
- अदम तनासुब
- लातसावी
- तफ़ावुत
- बेएतिदाली
- नाहमवारी (सतह वग़ैरा की
- ना इंसाफ़ी या ताक़त और मुराआत में समाजी अदम मुसावात
- नशेब-ओ-फ़राज़
- (रियाज़ी) ला मुसावात
- इन दो ग़ैर मुसावी मुक़ादीर का इज़हार जो किसी एक अलामत ला मुसावात से मरबूत हूँ > या < जैसे: अलिफ़ > ब यानी अलिफ़ बड़ा है ब से अलिफ़ < ब यानी अलिफ़ छोटा है ब से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (inequality)
inequality
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔