تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"index" کے متعقلہ نتائج
index کے لیے اردو الفاظ
index کے اردو معانی
اسم
- اشاریہ
- ہجائیہ یا طبقه بند فہرست، مثلاً جو کتاب کے آخر میں لگائی جاتی ہے تاکہ اس میں شامل مواد کا حوالہ تلاش کیا جا سکے
- وہ چیز جو سائنسی آلے میں اظہار کے لیے استعمال کی جائے
- سوئی
- شہادت کی انگلی
- جو چیز کسی حقیقت کی طرف توجہ مبذول کرائے
- نشان
- دلیل
- علامت
- (طباعت) وہ نشان جو کسی خاص تحریر یا پارۂ عبارت کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جائے۔ نیز : hand, fist
- (الجبرا) قوت نما
- (سائنس) ایک عدد یا کلیہ جو کسی نسبت کا اظہار کرے
- (بڑے I کے ساتھ) (مذہبیات) قابل اعتراض مواد کی حامل کتابوں کی فہرست جو رومن کیتھولک کلیسا کی طرف سے شائع کی جائے
فعل متعدی
- اشاریہ بنانا، مثلاً کتاب کا
- اشاریہ میں درج کرنا، مثلاً کوئی لفظ
- اشاریہ کا کام دینا
index के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ईशारीया
- हजाईआ या तबके बंद फ़हरिस्त, मसलन जो किताब के आख़िर में लगाई जाती है ताकि इस में शामिल मवाद का हवाला तलाश किया जा सके
- वो चीज़ जो साईंसी आले में इज़हार के लिए इस्तिमाल की जाये
- सोई
- शहादत की उंगली
- जो चीज़ किसी हक़ीक़त की तरफ़ तवज्जा मबज़ूल किराए
- निशान
- दलील
- अलामत
- (तबाअत) वो निशान जो किसी ख़ास तहरीर या पारा-ए-इबारत की निशानदेही के लिए इस्तिमाल किया जाये। नीज़ : hand, fis
- (अलजबरा) क़ुव्वत नुमा
- (साईंस) एक अदद या कुल्लिया जो किसी निसबत का इज़हार करे
- (बड़े I के साथ) (मज़हबयात) क़ाबिल एतराज़ मवाद की हामिल किताबों की फ़हरिस्त जो रोमन कैथोलिक किलीसा की तरफ़ से शाय की जाये
सकर्मक क्रिया
- ईशारीया बनाना, मसलन किताब का
- ईशारीया में दर्ज करना, मसलन कोई लफ़्ज़
- ईशारीया का काम देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
refractive index
خلا میں روشنی کی رفتار اور کسی مادّے میں سے گزرنے کی رفتار کا باہمی تناسب ،اشاریۂ انعطاف ، انعطاف نما ۔.
cranial index
کھوپڑی کی پُوری لمبائی اور چوڑائی کے درمیان پائی جانے والی نسبت کو سو سے ضرب دینے کا حاصل
dow-jones index
چند منتخب حصص کے داموں پر مبنی اوسط قیمت حصص جو نیویارک کے دارالمبادلہ میں داموں کی کیفیت کو ظاہر کرتی ہے [امریکی ماہرین معا شیات C.H. Dow م: ۱۹۰۲ء اور E.D. Jones م: ۱۹۲۰ء سے منسوب].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (index)
index
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔