تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"inch" کے متعقلہ نتائج

inch

تھوڑا تھوڑا آگے بڑھنا

اینچ

اینچنے یا کھینچنے کا عمل یا کیفیت

اِینچ کِھینچ

الجھاؤ

اِیْنچی

(آب کاری) مدک پینے کی نلی کے اندر کا میل جو مدک کے نشے کو تیز کرنے کے لیے مدک میں ملایا جاتا ہے

اِیْنچا تانا

احول، بھینگا، جس کی ایک آنکھ میں کجی ہو

اِنچا اِنچا

کھنْچا کھنْچا، ناراض، خفا خفا، دور دور

اِیْنچا تانا تانی

اینْچا تانا (رک) کی تانیث.

انْچا کِھچا وہ پِڑے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

اینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

انچا کھچا وہ پڑے جو پرائے بیچ میں پڑے

اینچا کھینچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

اِنْچارْجی

انچارج (رک) کا کام یا عہدہ۔

اینچْنا

کسی چیز کو ایک طرف سے دوسری طرف لے آنا یا کھینچنا

اِن٘چْنا

رک : کِھنْچْنا

inch کے لیے اردو الفاظ

inch

ɪntʃ

inch کے اردو معانی

اسم

  • انچ
  • لمبائی کا ایک پیمانہ
  • فٹ کا بارھواں حصہ یا 2.54 سینٹی میٹر
  • قلیل پیمایش یا مقدار
  • (موسمیات) پانی یا برف کی وہ مقدار جو کسی سطح کو ایک انچ کی گہرائی تک ڈھانپ لے
  • دباؤ کا ایک درجہ جو پارے یا کسی اور مائع کے عمودی استوانے کے وزن کو مینو میٹر یا بیرومیٹر میں ایک انچ اونچائی پر لے جائے
  • انچ دباؤ

فعل لازم، فعل متعدی

  • انچ انچ کر کے بڑھنا یا چھوٹے مدارج میں حرکت کرنا

inch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इंच
  • लंबाई का एक पैमाना
  • फ़ुट का बारहवां हिस्सा या 2.54 सेंटीमीटर
  • क़लील पैमा यश या मिक़दार
  • (मौसमियात) पानी या बर्फ़ की वो मिक़दार जो किसी सतह को एक इंच की गहराई तक ढाँप ले
  • दबाओ का एक दर्जा जो पारे या किसी और माए के अमूदी इस्तिवाने के वज़न को मीनू मीटर या बैरोमीटर में एक इंच ऊंचाई पर ले जाये
  • इंच दबाओ

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • इंच इंच कर के बढ़ना या छोटे मदारिज में हरकत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (inch)

نام

ای-میل

تبصرہ

inch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone