تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"imprinting" کے متعقلہ نتائج
imprinting کے لیے اردو الفاظ
imprinting کے اردو معانی
اسم
- (نفسیات) نقشیات نومولود
- ان ابتدائی تأثرات کا علم جو نومولود سماجی جانوروں (بشمول انسان) میں مادرانه حرکات کے ردعمل میں پیدا ہوتا ہے، جیسے مرغی کے بچے انڈے سے نکلتے ہی ہر اس چیز کو ماں سمجھ کر اس کے پیچھے لپکتے ہیں جو انھیں ہلتی یا اپنی طرف متوجه کرتی نظر آتی ہے
imprinting के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नफ़सियात) नक़शयात नोमोलूद
- इन इबतिदाई तणसरात का इलम जो नोमोलूद समाजी जानवरों (बिशमोल इंसान) में मादर अन्य हरकात के रद्द-ए-अमल में पैदा होता है, जैसे मुर्ग़ी के बच्चे अंडे से निकलते ही हर उस चीज़ को माँ समझ कर इस के पीछे लपकते हैं जो उन्हें हिलती या अपनी तरफ़ मुतवज्जे करती नज़र आती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (imprinting)
imprinting
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔