تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"immerse" کے متعقلہ نتائج
immerse کے لیے اردو الفاظ
immerse کے اردو معانی
فعل متعدی
- غرق کرنا
- ڈبونا
- غوطه دینا
- کسی ایسی چیز میں ڈالنا جو ڈھانپ لے یا محصور کر لے، مثلاً کسی سیال میں
- (مجازاً) زیر آب لے جانا یا پہنچانا
- ڈبکی دینا
- کسی چیز میں محو یا غرق کرنا
immerse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ग़र्क़ करना
- डुबोना
- गोते देना
- किसी ऐसी चीज़ में डालना जो ढाँप ले या महसूर कर ले, मसलन किसी स्याल में
- (मजाज़न) ज़ेर-ए-आब ले जाना या पहुंचाना
- डुबकी देना
- किसी चीज़ में महव या ग़र्क़ करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (immerse)
immerse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔