تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hump" کے متعقلہ نتائج
hump کے لیے اردو الفاظ
hump کے اردو معانی
اسم
- کوہان
- کب
- گول ابھار، خصوصاً پیٹھ پر جیسے آدمی کی ریڑھ کی ہڈی میں غیر معمولی خم کی وجہ سے یا جیسے بعض جانوروں میں ہوتا ہے مثلاً اونٹ اور بھینسے میں ٹیلا یا نچلی پہاڑی
- (ریل) کشش کے ذریعے ڈبوں کو تبدیل کرنے کا ٹیلا
- (برطانوی) (عوامی) خراب موڈ کا دوره یا اداس کن عدم اطمینان
- (بڑے H سے) ہمالیہ کا مشرقی سلسلہ
- (مجازاً) خطرناک یا آزمایشی مقام یا مرحلہ
فعل متعدی
- کوہان کی صورت میں اٹھانا جیسے پیٹھ کو
- (بول چال) زور لگانا جیسے اپنے آپ کو
- (ریل) ٹیلے پر اس نظام کے ذریعے حرکت کرنا
فعل لازم
- (بول چال) جلدی کرنا
- زور لگانا
hump के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोहान
- कब
- गोल उभार, ख़ुसूसन पीठ पर जैसे आदमी की रीढ़ की हड्डी में ग़ैरमामूली ख़म की वजह से या जैसे बाअज़ जानवरों में होता है मसलन ऊंट और भैंसे में टीला या निचली पहाड़ी
- (रेल) कशिश के ज़रीये डिब्बों को तबदील करने का टीला
- (बर्तानवी) (अवामी) ख़राब मूड का दौरे या उदास कुन अदम इतमीनान
- (बड़े H से) हिमालया का मशरिक़ी सिलसिला
- (मजाज़न) ख़तरनाक या आज़माएशी मुक़ाम या मरहला
सकर्मक क्रिया
- कोहान की सूरत में उठाना जैसे पीठ को
- (बोल चाल) ज़ोर लगाना जैसे अपने आप को
- (रेल) टीले पर इस निज़ाम के ज़रीये हरकत करना
अकर्मक क्रिया
- (बोल चाल) जल्दी करना
- ज़ोर लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِیمْپوڑا
ادھ پنکھ ٹڈا یہ نام اس وجہ سے رکھا گیا ہے کہ اس کے سامنے کے بازوؤں کے نصف حصے بعض وقت ایک قسم کی ہڈی کے سے مادے کی طرح سخت ہو جاتے ہیں (ماخوذ : ۱۹۱۰ ، مبادی سائنس (ترجمہ) ، ۱۱۲) ۔
ہَمَہ پَروَر جِھیل
(نباتات) ایسی جھیل جس میں پودوں کی نشوونما کے لیے مفید اجزا افراط سے موجود ہوتے جو گھنی روئیدگی پیدا کرتے ہیں لیکن یہ حیوانی آبادی کے لیے قلت آکسیجن کی بنا پر تباہ کن ہوتے ہیں ۔
haemophilia
طب: ذرا سی چوٹ لگنے پر بہت سا خون بہنے کی عموماً مو روثی شکایت جس کا سبب انجماد خون یا کھرنڈ بننے کے قدرتی عمل میں خرابی ہے، نزیفیت۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hump)
hump
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔