تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"huck" کے متعقلہ نتائج

huck

ہُوک

(لفظاً) وہ (درد) جس کی وجہ سے ہو کی آواز نکلے، درد یا تکلیف کی وجہ سے نکلنے والی کراہ یا آواز، درد بھری آواز، پکار، فریاد، چیخ

حُق

अंकुश के आकार की बड़ी कील जो चीजें फंसाने और लट काने के लिए दीवार आदि में गाड़ी जाती है

hook

اَنکْڑی

hock

گِروی

ہُوک ہونا

دل دکھا دینے والی کیفیت ہونا، گداختگی ہونا، سوز ہونا

ہُوک اُٹھنا

۱۔ درد اُٹھنا ، ٹھہر ٹھہر کے درد ہونا ، دل پر شدید دباؤ محسوس ہونا اور لب سے ہائے نکل جانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔

ہُوک بَھرْنا

(عموماً) آہ بھر نانیز آواز نکالنا (عموماً گاڑی یا انجن کا).

ہُوک سی ہونا

رک : ہوک اس اُٹھنا.

ہُوک سی اُٹْھنا

ٹیس اٹھنا ، گھبراہٹ ہونا ، (دل یا جگر میں) شدید درد ہونا.

ہُوک چُوک

بھول چوک ، خطا ، غلیطیاں ، سہو

ہُک شَکْل

ہک کی شکل کا ، آنکڑے سے مشابہہ ۔

ہُک نُما

آنکڑے کی شکل سے ملتا جلتا ، خم دار ۔

ہُوک سی اُوٹْھنا

ٹیس اٹھنا ، گھبراہٹ ہونا ، (دل یا جگر میں) شدید درد ہونا.

ہُوک بَھری آواز

درد بھری آواز ، چیخ جیسی آواز.

huck کے لیے اردو الفاظ

huck

huck کے اردو معانی

  • بُردار کپڑا
  • کھردرا سوتی کپڑا جو بنیادی طور پر تولیا بنانے کے کام آتا ہے
  • کھیس کی بناوٹ کا کپڑا

huck के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बुरदार कपड़ा
  • खुर्दरा सूती कपड़ा जो बुनियादी तौर पर तौलिया बनाने के काम आता है
  • खेस की बनावट का कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (huck)

نام

ای-میل

تبصرہ

huck

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone