تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"horizon" کے متعقلہ نتائج
horizon کے لیے اردو الفاظ
horizon کے اردو معانی
اسم
- دائرۂ نظر
- اُفق
- لکیر یا دائرہ جو آسمان اور زمین کے درمیان بظاہر، سرحد کی طرح لگتا ہے
- (مجازاً) ادراک و احساس، علم وغیرہ کی حد یا وسعت
- وسعت نظر
- (فلکیات) ناظر کے مقام سے زمین کو چھونے والا میدان/ سطح جسے اُفق حسی بھی کہتے ہیں
- فلکی حصے کا بڑا دائرہ جس کی سطح کسی مخصوص مقام کے افق حسی کے متوازی ہوتی ہے اور جسے فلکیاتی افق یا حقیقی افق کہتے ہیں
- (ارضیات) پرت یا پرتوں کا گروپ، جیسے تبدیل شدہ پتھر، جو او پر اور نیچے کے ذخائر سے مختلف ہوں
horizon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दाइरा-ए-नज़र
- उफ़क़
- लकीर या दायरा जो आसमान और ज़मीन के दरमयान बज़ाहिर, सरहद की तरह लगता है
- (मजाज़न) इदराक-ओ-एहसास, इलम वग़ैरा की हद या वुसअत
- वुसअत नज़र
- (फ़लकियात) नाज़िर के मुक़ाम से ज़मीन को छूने वाला मैदान/ सतह जिसे उफ़क़ हिस्सी भी कहते हैं
- फ़लकी हिस्से का बड़ा दायरा जिस की सतह किसी मख़सूस मुक़ाम के उफ़ुक़ हिस्सी के मुतवाज़ी होती है और जिसे फ़लकियाती उफ़ुक़ या हक़ीक़ी उफ़ुक़ कहते हैं
- (अर्ज़ियात) परत या परतों का ग्रुप, जैसे तबदील शूदा पत्थर, जो ओ पर और नीचे के ज़ख़ाइर से मुख़्तलिफ़ हूँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (horizon)
horizon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔