تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hooch" کے متعقلہ نتائج

hooch

ٹَھرَّہ

ہُچ

احمق ، بے وقوف ، دیوانہ ، بے عقل ، ناسمجھ

ہُچھ

رک : ہچ (۲) ۔

ہُچ کَرنا

بیکار کردینا ؛ (کنایتہ) دیوانہ بنانا ، احمق بنانا۔

ہُچ جانا

اچٹ جانا ، اچٹنا ، (کوئی بات یا کوئی کام) ہوتے ہوتے رہ جانا ۔

ہُچ ہونا

رک : ہچ جانا

ہُچ ہو جانا

قاصر ہونا

ہُچنا

نشانہ خطا ہو جانا ، نشانہ صحیح نہ بیٹھنا ، اُچٹنا

ہُچَّہ

حیرت زدہ ، ہکا بکا ۔

ہُچّی

عاجزی ؛ انکسار ؛ شکست نیز بیباقی؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہُوچْنا

نشانے پر نہ لگنا ، نشانہ چوک جانا ، غلطی کر جانا.

ہُوچا ماری

ایک کھیل جو کپڑے کی گیند سے کھیلا جاتا ہے اور اس میں چار کھلاڑی ہوتے ہیں ۔

ہُچکا کَرنا

(پتنگ بازی) چرخی میں ڈور لپیٹ لینا ، پتنگ اتار لینا ۔

ہُچّی نامَہ

وہ دستاویز جس میں شکست کا اعتراف کر لیا جائے نیز بیباق ہو جانے کا تحریری اقرار ۔

نِشانَہ ہُچ جانا

نشانہ خطا کر جانا

hooch کے لیے اردو الفاظ

hooch

huːtʃ

hooch کے اردو معانی

اسم

  • [جزیرۂ ایڈمریلٹی الاسکا میں انڈین قبیلے کے نام پر جو شراب بتاتا تھا] (عوامی) ہوچ
  • میخانه ساز
  • غیر قانونی کشید
  • شراب
  • الکحل کے مشروبات، خصوصاً غیر قانونی طور پر کشید کرده یا حاصل کردہ
  • ٹھرا

hooch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [जज़ीरा-ए-एडमिरेल्टी अलास्का में इंडियन क़बीले के नाम पर जो शराब बताता था] (अवामी) होच
  • मैख़ाने साज़
  • गै़रक़ानूनी कशीद
  • शराब
  • अलकहल के मशरूबात, ख़ुसूसन गै़रक़ानूनी तौर पर कशीद करदे या हासिल करदा
  • ठर्रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hooch)

نام

ای-میل

تبصرہ

hooch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone