تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"honor" کے متعقلہ نتائج
honor کے لیے اردو الفاظ
honor کے اردو معانی
اسم
- عزت
- وقار
- توقیر
- احترام
- قدر
- شرف
- تکریم
- منزلت
- ساکھ
- اعزاز
- آبرو
- ضمیر
- اخلاق
- ایمان
- مرتبہ
- شہرت
- شکوه
- عظمت
- ادب
- پاس
- لحاظ
- تواضع
- مدارات
- مان
- آن
- لاج
- آن بان
- قدر
- بڑائی
- اوج
- نیک نامی
- پایه
- غیرت
- حمیت
- دبدبه
- جلال
- زیب
- زینت
- عوامی
- توقیر
- شان جیسے عزت کی سند
- ذاتی، اخلاقی معیار اور کردار کی مثالی بلندی
- بہت زیادہ عزت (مالیت یا منصب کی وجہ سے)
- ایسی عزت کا مظاہرہ
- ساکھ یا امتیاز کا باعث (جیسے اپنے خاندان کے لیے)
- خصوصی رعایت یا مہربانی
- عورت کی عصمت و آبرو (عموماً بڑے H سے) فضیلت مآب
- عزت مآب
- تعظیمی خطاب/ لقب جیسے ججوں یا میئروں کے لیے، جس سے پہلے His یا Yours لگتا ہے
- سرکار
- عالی جناب
- عالی جاہ
- حضور
- جناب والا
- (جمع) خوش اخلاقی یا اچھے آداب معاشرت جیسے بطور میزبان پیش آتے وقت
- تعلیمی میدان میں خصوصی لیاقت کی وجہ سے دیا جانے والا امتیاز یا انعام
- بہت قابل طلبہ کے لیے اعلیٰ تعلیم کا کورس (جیسے بی اے آنرز)
- (برج) اکہ، بادشاہ، ملکہ، غلام یا دس کا پتا یا غیر ترپ چال یا چاروں اکوں میں سے کوئی ایک
- (گالف) ٹی سے گیند پہلے مارنے کا حق
فعل متعدی
- بہت تکریم کرنا
- عزت کرنے کا مظاہرہ کرنا
- احترام سے پیش آنا
- اعزاز و امتیاز سے نوازنا
- واجب الادا چیز کا اعتراف اور ادائیگی کرنا (جیسے بل کی)
- پورا کرنا (جیسے وعدہ کا)
honor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इज़्ज़त
- वक़ार
- तौक़ीर
- एहतिराम
- क़दर
- शरफ़
- तकरीम
- मंजिलत
- साख
- एज़ाज़
- आबरू
- ज़मीर
- अख़लाक़
- ईमान
- मर्तबा
- शौहरत
- शिक्वए
- अज़मत
- अदब
- पास
- लिहाज़
- तवाज़ो
- मुदारात
- मान
- आन
- लाज
- आन बान
- क़दर
- बड़ाई
- औज
- नेकनामी
- पाएए
- ग़ैरत
- हमीयत
- दबदबे
- जलाल
- जे़ब
- ज़ीनत
- अवामी
- तौक़ीर
- शान जैसे इज़्ज़त की सनद
- ज़ाती, अख़लाक़ी मयार और किरदार की मिसाली बुलंदी
- बहुत ज़्यादा इज़्ज़त (मालियत या मंसब की वजह से
- ऐसी इज़्ज़त का मुज़ाहरा
- साख या इमतियाज़ का बाइस (जैसे अपने ख़ानदान के लिए
- ख़ुसूसी रियायत या मेहरबानी
- औरत की इस्मत-ओ-आबरू (उमूमन बड़े H से) फ़ज़ीलत मआब
- इज़्ज़त मआब
- ताज़ीमी ख़िताब/ लक़ब जैसे जजों या मेयरों के लिए, जिस से पहले His या Yours लगता है
- सरकार
- आली जनाब
- आलीजाह
- हुज़ूर
- जनाब-ए-वाला
- (जमा) ख़ुशअख़लाक़ी या अच्छे आदाब-ए-माशरत जैसे बतौर मेज़बान पेश आते वक़्त
- तालीमी मैदान में ख़ुसूसी लियाक़त की वजह से दिया जाने वाला इमतियाज़ या इनाम
- बहुत काबिल तलबा के लिए आला तालीम का कोर्स (जैसे बी ए ऑनर्ज़
- (बुरज) इक्का, बादशाह, मलिका, ग़ुलाम या दस का पता या ग़ैर तुरुप चाल या चारों एकों में से कोई एक
- (गोलफ़) टी से गेंद पहले मारने का हक़
सकर्मक क्रिया
- बहुत तकरीम करना
- इज़्ज़त करने का मुज़ाहरा करना
- एहतिराम से पेश आना
- एज़ाज़-ओ-इमतियाज़ से नवाज़ना
- वाजिब अलादा चीज़ का एतराफ़ और अदायगी करना (जैसे बिल की
- पूरा करना (जैसे वाअदा का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آنْریری مَجِسْٹْریٹ
وہ مجسٹریٹ جو بلا تنخواہ کام کرے (اور اپنے علمی یا خاندانی شہرت کی بنا پر حکومت کی جانب سے اس عہدے کے لیے نامزد کیا جائے)
لِیجَن آف آنر
ایک تمغہ جو فرانس میں دیا جاتا ہے ، لیاقت ، علم ، شجاعت اور دیگر شعبۂ زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دینے پر یہ اعزاز دیا جاتا ہے.
ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد
(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے
ہُنَر فَروش
(لفظاً) ہنر بیچنے والا، (مجازاً) اپنے فن یا مہارت وغیرہ کی نمائش کرنے والا نیز وہ جو اپنے فن یا مہارت کا دعویٰ کرے
ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر
(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے
ہُنَر فَروشی
فن کو بیچنے کا عمل یا حالت ؛ کسی مہارت یا کاری گری سے پیسے کمانے کا عمل ؛ مراد : فن کی بجائے مادی مفاد کو ترجیح دینے کا رویہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (honor)
honor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔