تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"holder" کے متعقلہ نتائج

holder

گیر

ہَلَدّا

ہلدی

حال داری

بنگال میں ایک قسم کا ٹیکس تھا جو شادی پر ادا کرنا ہوتا تھا

ہُلَّڑ

شور و غل، شور و غوغا، غل غپاڑا، ہنگامہ، چیخ پکار، شور و شغب، آدمیوں کی کثرت اور بھیڑ کا غلغلہ

ہولَر

رک : ہو لڑ معنی نمبر۱ نومولود ۔

record holder

(قب: اسم معنی ۷ )کوئی نادر کارنامہ کیے ہوئے-.

office holder

عہدے دار

share-holder

ساجھی

diploma holder

سَنَد یافْتَہ

pen-holder

پين ہولڈر

lease holder

اجارے دار

farm-holder

مُستاجِر

account holder

کھاتے دار

bond holder

بانڈ کا مالک

bond- holder

تمسک دار

holder کے لیے اردو الفاظ

holder

ˈhəʊl.dər

holder کے اردو معانی

اسم

  • گیر
  • گیرنده
  • قابض
  • دستہ
  • پکڑنے والا شخص یا چیز خصوصاً جو ملکیت یا قبضہ رکھے یا کسی شے کا استعمال کر رہا ہو
  • مکین
  • کرایہ دار
  • مزارع
  • کسی بل یا نوٹ کا اصل یا مؤثر مالک اور قانونی طور پر اس کی ادائیگی کا حقدار
  • کسی چیز کے رکھنے یا پکڑنے کی چیز (اردو میں۔ دان یا خانہ وغیرہ جیسے لاحقے کے معنی ہوتے ہیں)

holder के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गीर
  • गीरनदे
  • क़ाबिज़
  • दस्ता
  • पकड़ने वाला शख़्स या चीज़ ख़ुसूसन जो मिल्कियत या क़बज़ा रखे या किसी शैय का इस्तिमाल कर रहा हो
  • मकीन
  • किरायादार
  • मुज़ारे
  • किसी बिल या नोट का असल या मोस्सर मालिक और क़ानूनी तौर पर इस की अदायगी का हक़दार
  • किसी चीज़ के रखने या पकड़ने की चीज़ (उर्दू में। दान या ख़ाना वग़ैरा जैसे लाहक़े के मानी होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (holder)

نام

ای-میل

تبصرہ

holder

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone