تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hippocampus" کے متعقلہ نتائج
hippocampus کے لیے اردو الفاظ
hippocampus کے اردو معانی
اسم
- (کلاسیکی اساطیر) حصان البحر
- فرس البحر
- اعجوبهٔ بحر
- سمندری گھوڑا
- اسپ ماہی
- ایک مچھلی جس کے سامنے کے دو پاؤں ہوتے ہیں اور جس کے آخر میں ڈولفن کی دُم ہوتی ہے
- (حیوانیات) اس نوع کا سمندری گھوڑا
- (تشریح الاعضا) دماغی اُبھار
- دماغ کے اندرونی حصے میں اوپر کی دونوں بڑی خالی جگہوں میں سے ہر ایک میں، اُبھری ہوئی دونوں لکیروں میں سے کوئی ایک
hippocampus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (क्लासिकी असातीर) हिसान अलबहर
- फ़र्स अलबहर
- आजू बे-ए-बहर
- समुंद्री घोड़ा
- अस्प माही
- एक मछली जिस के सामने के दो पांव होते हैं और जिस के आख़िर में डोल्फ़िन की दम होती है
- (हैव इनयात) इस नौ का समुंद्री घोड़ा
- (तशरीह उल-आज़ा) दिमाग़ी उभार
- दिमाग़ के अंदरूनी हिस्से में ऊपर की दोनों बड़ी ख़ाली जगहों में से हर एक में, उभरी हुई दोनों लकीरों में से कोई एक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hippocampus)
hippocampus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔