تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hero" کے متعقلہ نتائج

hero

غاذی

ہیڑو

رک : ہیڑا؛ ایک قسمکے گیت جو گوالے دیوالی کے ایک روز بعد ڈھوروں کے آگے رات کو گاتے ہیں

ہِیروں

ہیرا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہِیرو پَرَستی

غیرمعمولی کردار یا نمایاں خصوصیات کے حامل شخص کو پسند کرنے کا عمل یا حالت، کسی نمایاں یا مرکزی کردار کو تسلیم کرنے کی کیفیت

ہِیرو بَنانا

کسی شخص کو مثال بنا کر پیش کرنا ، مثالی شخص تسلیم کرنا ۔

ہِیرو نُما

ہیرو کی طرح کا ، ہیرو جیسا ، کسی بہادر یا مشہور آدمی کی طرح نظر آنے والا ۔

ہِیرو بَن جانا

کسی غیر معمولی واقعے یا حالات کے دوران مرکزی یا نمایاں فرد بن جانا ، مرکز توجہ یا قابل تعظیم بن جانا ، مثالی بن جانا ۔

ہِیرو پَن

رک : ہیرو ازم جو فصیح ہے ۔

ہیروئی دوہا

کلاسیکی عظیم کارناموں پر مبنی رزمیہ شاعری میں استعمال ہونے والی بحر خصوصاً پنج رکنی بحر کی بیت (انگ : Heroic couplet) ۔

hero-worshiper

ہِیروئِن کے عِلَّتی

ہیروئن کی علت میں گرفتار لوگ ، منشیات میں مبتلا لوگ ۔

heron

بگلا

ہَر

کل کے کل، سب کے سب، تمام، سارے، سبھی، ایک ایک، فرداً فرداً

ہِیو

ہل چلانے کے لیے گائے بھینسوں یا ڈھور کو بلانے کی آواز

ہارو

صفت۔ وہ شخص جو اکثر ہارجائے

hero کے لیے اردو الفاظ

hero

ˈhɪə.rəʊ

hero کے اردو معانی

اسم

  • ہیرو
  • سورما
  • بطل
  • بیر
  • بہادر
  • امتیازی جرأت، شجاعت یا ہمت اور تحمل کا مالک
  • کسی غیر معمولی واقعے یا حالات کے دوران مرکزی یا نمایاں فرد
  • عالی ظرفانہ کارناموں یا خصوصیات کی وجہ سے تکریم کیے جانے والا شخص
  • دوسروں کی رائے میں غیر معمولی صفات کا مالک
  • نظم، کہانی، ڈرامے وغیرہ میں نمایاں مردانہ کردار جس پر پلاٹ کی اصل دلچپسی کا انحصار ہوتا ہے
  • (مؤنٹ: ہیروئن)
  • ( کلاسیکی اساطیر) مافوق الفطرت طاقت، جرأت یا قابلیت والا
  • فطرت کے لحاظ سے دیوتاؤں اور انسانوں کے درمیان کا لافانی انسان
  • نیم دیوتا
  • (امریکی بول چال) بہت بڑا سینڈوچ جس میں لمبا رول یا روٹی لمبائی میں کاٹ کر استعمال کی گئی ہو

hero के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हीरो
  • सूरमा
  • बतल
  • बीर
  • बहादुर
  • इमतियाज़ी जुर्रत, शुजाअत या हिम्मत और तहम्मुल का मालिक
  • किसी ग़ैरमामूली वाक़े या हालात के दौरान मर्कज़ी या नुमायां फ़र्द
  • आली ज़र फ़ाना कारनामों या ख़ुसूसीयात की वजह से तकरीम किए जाने वाला शख़्स
  • दूसरों की राय में ग़ैरमामूली सिफ़ात का मालिक
  • नज़म, कहानी, ड्रामे वग़ैरा में नुमायां मर्दाना किरदार जिस पर प्लाट की असल दलचपसी का इन्हिसार होता है
  • (मिनट: हीरोइन
  • ( क्लासिकी असातीर) माफ़ौक़-उल-फ़ित्रत ताक़त, जुर्रत या क़ाबिलीयत वाला
  • फ़ित्रत के लिहाज़ से देवताओं और इंसानों के दरमयान का लाफ़ानी इंसान
  • नियम देवता
  • (अमरीकी बोल चाल) बहुत बड़ा सैंडविच जिस में लंबा रोल या रोटी लंबाई में काट कर इस्तिमाल की गई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hero)

نام

ای-میل

تبصرہ

hero

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone