تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hereditary" کے متعقلہ نتائج
hereditary کے لیے اردو الفاظ
hereditary کے اردو معانی
صفت
- موروثی
- جدی
- آبائی
- پشتینی
- نسلی
- ارثی
- وارثتی
- پیشروؤں سے حاصل شدہ
- باپ دادا کا
- باپ دادا کی طرف سے ملا ہوا
- (حیاتیات) نسلاً وراثت میں ملا ہوا بمقابلہ حاصل کردہ
- (قانون) نسل در نسل منتقل شده یا قابل انتقال، بذریعہ قانون
- موروثی خطاب یا منصب لیے ہوئے، جیسے موروثی نواب
hereditary के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मौरूसी
- जद्दी
- आबाई
- पुश्तैनी
- नसली
- उरुसी
- वारिसती
- पेशरूओं से हासिल शूदा
- बाप दादा का
- बाप दादा की तरफ़ से मिला हुआ
- (हयातयात) नसलन विरासत में मिला हुआ बमुक़ाबला हासिल करदा
- (क़ानून) नसल दर नसल मुंतक़िल शदे या काबिल-ए-इंतिक़ाल, बज़रीया क़ानून
- मौरूसी ख़िताब या मंसब लिए हुए, जैसे मौरूसी नवाब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hereditary)
hereditary
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔