تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"helix" کے متعقلہ نتائج
helix کے لیے اردو الفاظ
helix کے اردو معانی
اسم
- حلزونی
- منحنی شے
- حلزونہ
- گھونگے
- لالهٔ گوش
- کنڈل دار چیز
- مرغولہ
- چکر دار لائن جیسے کنڈلی نما تار
- کوئی بھی چکر دار شے
- چکر، گھیر
- کنڈلی
- (جیومیٹری) خطا محسنی یا پیچ دار شکل جیسا کہ پیچ کش کے پیچ سے بنتی ہے
- (فن تعمیر) چھوٹی چکر دار بیل یا خم جو کارا نتھی دار الحکومت کے ستون کی اوپر کی چوکی کے نیچے ہے
- (تشریح الاعضا) کان کے بیرونی حصے کا پورا دائرہ
helix के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हलज़ोनी
- मुनहनी शैय
- हलज़ोना
- घो नग्गे
- लाले-ए-गोश
- कुंडलदार चीज़
- मर्ग़ूला
- चक्करदार लाईन जैसे कुंडली नुमा तार
- कोई भी चक्करदार शैय
- चक्कर, घेर
- कुंडली
- (ज्योमैटरी) ख़ता महसनी या पेचदार शक्ल जैसा कि पेचकश के पेच से बनती है
- (फ़न तामीर) छोटी चक्करदार बैल या ख़म जो कारा नत्थीदार उल-हकूमत के सतून की ऊपर की चौकी के नीचे है
- (तशरीह उल-आज़ा) कान के बैरूनी हिस्से का पूरा दायरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (helix)
helix
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔