تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hedge-hog" کے متعقلہ نتائج
hedge-hog کے لیے اردو الفاظ
hedge-hog کے اردو معانی
اسم
- خارپشت
- خارموش
- سیہی
- سیہہ
- قنفذ صغیر
- کٹھل
- قدیم دنیا کا کرم خور چار ہاتھ پاؤں رکھنے والا جانور جو قنفذ (Erinaceus) کی نوع سے ہوتا ہے اور جس کے پہلو اور پیٹھ کانٹوں سے ڈھکے ہوئے ہوتے ہیں
- (عسکری) دفاعی تعمیر یا حملہ کرنے والے دشمن سے مقابلہ کے لیے نقل پذیر رکاوٹ
- دفاعی مور چا/گڑھ
hedge-hog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ारपुश्त
- ख़ारमोश
- सेही
- सीहा
- क़ुनफ़ुज़ सग़ीर
- कठल
- क़दीम दुनिया का करम ख़ौर चार हाथ पांव रखने वाला जानवर जो क़ुनफ़ुज़ (Erinaceus) की नौ से होता है और जिस के पहलू और पीठ कांटों से ढके हुए होते हैं
- (अस्करी) दिफ़ाई तामीर या हमला करने वाले दुश्मन से मुक़ाबला के लिए नक़ल पज़ीर रुकावट
- दिफ़ाई मोर्चा/गढ़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hedge-hog)
hedge-hog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔