تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"headline" کے متعقلہ نتائج
headline کے لیے اردو الفاظ
headline کے اردو معانی
اسم
- (صحافت) سرخی
- عنوان
- سرنامہ
- جلی سرخی
- شہ سرخی
- مضمون کے او پر عنوان والی سطر جو عام طور پر جلی حروف میں ہوتی ہے اور مندرجات/نفسِ مضمون کو مختصراً ظاہر کرتی ہے، جیسے اخبار میں
- صفحے کے اوپر والی، پہلی سطر جس میں موضوع یا صفحہ نمبر وغیرہ ہوتا ہے
فعل متعدی
- عنوان سے مزین کرنا
- (تھیٹر) کسی ادا کار کو کاسٹ میں شامل کرنا یا مشتہر کرنا
headline के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (सहाफ़त) सुर्ख़ी
- उनवान
- सरनामा
- जली सुर्ख़ी
- शहि सुर्ख़ी
- मज़मून के ओ पर उनवान वाली सतर जो आम तौर पर जली हुरूफ़ में होती है और मुंदरिजात/नफ़स-ए-मज़मून को मुख़्तसिरन ज़ाहिर करती है, जैसे अख़बार में
- सफ़े के ऊपर वाली, पहली सतर जिस में मौज़ू या सफ़ा नंबर वग़ैरा होता है
सकर्मक क्रिया
- उनवान से मुज़य्यन करना
- (थियटर) किसी अदाकार को कासट में शामिल करना या मुश्तहिर करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (headline)
headline
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔