تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hawk's-beard" کے متعقلہ نتائج

hawk's-beard

ہَوا بَھری

گھمنڈی، مغرور

ہَوَس بَھری

شہوت والی ، خواہش نفسانی سے بھرپور (عموماً نظر کے لیے مستعمل) ۔

ہَوا بَھری ہونا

سودا سمایا ہوا ہونا ، دھن ہونا۔

ہَوا بِگَڑ جانا

ہوا کا زہریلا ہو جانا ، ہوا میں خرابی آ جانا ، ہوا میں فساد پیدا ہونا ، ہوا کا خراب یا متعفن ہو جانا ، ہوا کا صحت بخش نہ رہنا

ہَوا میں بَھرا ہونا

اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، مغرور ہونا

بَڑْ ہَنْس

(موسیقی) ایک راگ، جو میگھ راگ کا پتر مانا جاتا ہے

ہَلْکے بھاری ہونا

۔(ہندو)ناگوار سمجھنا۔ خفیف ہونا۔ چار روزکے واسطے کیوں ہلکے باری ہوتے ہو۔

حَواس بِگَڑ جانا

حواس کھو بیٹھنا ، گھبرا جانا ، ڈر جانا

آب و ہوا بگڑ جانا

موسم خراب ہو جانا، جس سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

hawk's-beard کے لیے اردو الفاظ

hawk's-beard

hawk's-beard کے اردو معانی

اسم

  • (نباتیات) بازریش بوٹی
  • کر پیس (Crepis) نوع کی یورپی جڑی بوٹی جس کے پہلے اور نارنجی پھول اور بال نما گچھے ہوتے ہیں

hawk's-beard के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नबातीयात) बाज़रीश बूटी
  • कर पीस (Crepis) नौ की योरपी जड़ी बूटी जिस के पहले और नारंजी फूल और बालनुमा गुच्छे होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hawk's-beard)

نام

ای-میل

تبصرہ

hawk's-beard

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone