تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hasheesh" کے متعقلہ نتائج

hasheesh

حَشِیش

خشک پتّے یا گھاس، بھن٘گ کے خُشک پتّے، حشیشی فرقہ، حشیشین کا فرد، حشیشی ایک فرقہ جس کا رہنما و بانی حسن بن صباح مانا جاتا ہے، اس نام کی وجہ تسمیہ یہ بتائی جاتی ہے کہ حشیشین، لوگوں کو بھنگ پلا کر اپنی بنائی ہوئی فرضی جنت میں لے جاتے تھے

ہَشِیش

حَشِیشُ الْاَدْوِیَہ

ایک پودا جو تِلّی کے لیے مُفید ہوتا ہے، حشیش الطحال.

حَشِیش کا شِیرا

سیّال حشیش، بھن٘گ کا ست ، شربت وَرق الخیال.

حَشِیشُ الْبَحْر

عنبر

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

حَشِیش کا سَت

حشیش کا جوہر.

حَشِیشَۃُ الفُقَرا

(طب) بھنگ (رک) کا اصطلاحی نام.

hashish

حشیش ، بھنگ جونشے کے لیے پی یا چبائی جاتی ہے۔.

حَشِیشَۃُ الدِّینار

ایک پودا ہے ہر سال اس کی گرہ دار جڑ میں سے نازک خُوبصورت کون٘پلیں پھُوٹتی ہیں پھر یہ کون٘پلیں شاخیں ہوجاتی ہیں جن میں پھُول لگتے ہیں، یہ پھُول موسم خزاں میں فنا ہوجاتے ہیں لیکن ان پودوں کی جڑیں مدامی اور ڈنٹھل یکسالہ ہوتے ہیں، حقیقی مدامی پودے درخت اور جھاڑیاں ہیں، یہ ہر سال بڑھتی ہی جاتی ہیں اور ان کا کوئی حصہ ہوا میں فنا نہیں ہونا، ان کی شاخوں میں سال ہسال پھُول اورپھل لگتے ہیں.

حَشِیشَۃُ الزُّجاج

کہتے ہیں کہ یہ انجرۂ سیاہ ہے... اور حشیشۃ الزجاج اس لیے کہتے ہیں کہ اس سے کاچ کو پگھلاتے ہیں، کھاری رسیوں اور دیواروں اور گلیوں اور ویرانوں اور تری کے مقاموں میں پیدا ہوتی ہے فلسطین میں یہ چیز بہت ملتی ہے اس کی شاخیں سخت اور پتلی اور سرخی مائل ہوتی ہیں پتّے جنگلی تُلسی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور کھُردُرے ہوتے ہیں.

حَشِیشَۃُ الْکَبِد

ایک پودا جس کے اجزا جگر سے مشابہ اور جگر کے مرض میں مفید ہوتے ہیں.

حَشِیشَۃُ الدّاخِس

ایک روئیدگی ہے کہ پہاڑیوں میں پیدا ہوتی ہے، پتّے مسور کے پتّوں کی طرح اور کچھ ان سے بڑے ہوتے ہیں دوسرے درجے کے آخر میں گرم و خُشک ہے، محلل و ملطف ہے اس کے لیپ سے سر کے گنج فروح شہدیہ اور داخس کو نفع پہونچتا ہے.

حُشاش

رک: حشاشہ.

حَشِیشَۃُ السُّعال

ایک روئیدگی ہے جس کے پتّے ناشپاتی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں... اس کے لیپ سے ترخارش جاتی رہتی ہے، آنکھوں میں لگانے سے بینائی تیز ہوتی ہے سانس کی تنگی اور کھان٘سی کے لیے اتنا مفید ہوتا ہے کہ اس کی دھونی سے بھی یہ شکایتیں جاتی رہتی ہیں.

حشائش

‘हशीश’ का बहु., सूखी घासे, भाँगे ।।

حَشِیشُ التَّحال

(طب) ایک پودا جو تِلّی کے لیے مفید ہوتا ہے، حشیش الادویہ

ہَشّ

درخت کے پتوں کو چھڑی سے جھاڑنا (مویشیوں کی خوراک کے لیے) ، (رک : ہش)

حَشِیشی

۱. حشیش (رک) سے متعلق ، نشہ آور.

حَشِیشَۃُ الْحِمار

(نباتات) ایک پہاڑی درخت کا پھل اور اس کا وہ دانہ جو پھل کے چھتر پر ہوتا ہے، اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں اور اس کے رس کا داغ نہیں چھوٹتا، دھوبی اس کا رس کپڑوں پر نشان ڈالنے کے لئے استعمال کرتے ہیں، اس کی دھونی یا رس لگنے سے بدن سوج جاتا ہے اور بدن پر نیل پڑ جاتا ہے، بلادر، بھلاواں، لاط، semecarpus anacardiams.

hush-hush

زَبان بَنْدی

حَشِیشَۃ

رک: حشیش، تراکیب میں مستعمل.

حَشِیشَۃُ السُلْطان

بعض کہتے ہیں کہ سرسوں اور رائی ہے اور بعض نے لکھا ہے کہ ایک اور روئیدگی ہے جس کے پتّے چوڑے اور جڑ بری ہوتی ہے حرفِ افراسیا.

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

حَشِیشُ الْبَرَص

ایک کیلا جو برص کے مرض کے لیے مفید ہے.

ہَشّ بَشّ

خوش رو ؛ خوش و خرم

ہشاش بشاش ہو کر بولنا

خوش ہو کر بات کرنا

ہَشّاش بَشَاش ہونا

خوش ہونا ، باغ باغ ہونا ، تروتازہ ہونا ۔

حُشاشَہ

تھوڑی جان جو بیمار یا زخمی میں باقی ہو، (قریب مرگ شخص کی آخری سانس، زندگی کی رمق

ہَشّاش بَشّاش

خوش اور ہنستا ہوا، خوش و خرم، باغ باغ، نہایت خوش، تروتازہ

ہَشّاش و بَشّاش

ہَشّاشی

ہنس مکھ پن ، خنداں روئی ، خوشی و خرمی ، نہایت خوش رہنے کی حالت ۔

ہُشُّو

وحشی، جانگلو، مضحکہ خیز، احمق نیز ہر بات پر چوکنا ہونے والا شخص

حَشَاشِین

اسمٰیلیہ فرقہ کی ایک شاخ جس کا بانی حسن ابن صباح ضمیری تھا

حَشّاش

ترکاری فروش، چارہ فروش

ہَشاشَت

(لفظاً) سبک ہونا، نرم ہونا، ڈھیلا ہونا، (مجازاً) چپک کا نہ ہونا، چپچپاہٹ سے مبرا ہونا

ہَشّاش

خنداں رو، ہنس مکھ

ہُش ہُشا پَن

دھتکارنے یا ٹالنے کا عمل ، کسی کو خود سے دور رکھنے کی کوشش

ہُش ہُش کَرْنا

دُھتکارنا ، منع کرنا ؛ ٹالنا نیز جانور کو بھگانا یا ڈرانا ۔

وَرَقُ الحَشِیش

भाँग के पत्ते, भाँग का पत्ता।।

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

hasheesh کے لیے اردو الفاظ

hasheesh

hasheesh کے اردو معانی

  • بھنگ
  • گانجا
  • حشیش
  • ہندوستانی بھنگ کی پھول پتیاں جو نشہ یا سکر لانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں
  • چرس
  • حشیش
  • بھنگ
  • حشیش کے پودے کے پھول اور پتے جو نشہ آور اثر رکھنے کی وجہ سے پیے، چبائے یا حقے میں پیے جاتے ہیں
  • اس پودے سے تیار کردہ کچھ خاص چیزوں میں سے کوئی ایک
  • دیکیھے : cannabis

hasheesh के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • भंग
  • गांजा
  • हशीश
  • हिंदूस्तानी भंग की फूलपत्तियां जो नशा या सुकर लाने के लिए इस्तिमाल की जाती हैं
  • चरस
  • हशीश
  • भंग
  • हशीश के पौदे के फूल और पते जो नशा आवर असर रखने की वजह से पीए, चबाए या हुक्के में पीए जाते हैं
  • इस पौदे से तैय्यार करदा कुछ ख़ास चीज़ों में से कोई एक
  • दीकीहे : cannabi

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

hasheesh

حَشِیش

خشک پتّے یا گھاس، بھن٘گ کے خُشک پتّے، حشیشی فرقہ، حشیشین کا فرد، حشیشی ایک فرقہ جس کا رہنما و بانی حسن بن صباح مانا جاتا ہے، اس نام کی وجہ تسمیہ یہ بتائی جاتی ہے کہ حشیشین، لوگوں کو بھنگ پلا کر اپنی بنائی ہوئی فرضی جنت میں لے جاتے تھے

ہَشِیش

خشک پتّے یا گھاس، بھن٘گ کے خُشک پتّے، حشیشی فرقہ، حشیشین کا فرد، حشیشی ایک فرقہ جس کا رہنما و بانی حسن بن صباح مانا جاتا ہے، اس نام کی وجہ تسمیہ یہ بتائی جاتی ہے کہ حشیشین، لوگوں کو بھنگ پلا کر اپنی بنائی ہوئی فرضی جنت میں لے جاتے تھے

حَشِیشُ الْاَدْوِیَہ

ایک پودا جو تِلّی کے لیے مُفید ہوتا ہے، حشیش الطحال.

حَشِیش کا شِیرا

سیّال حشیش، بھن٘گ کا ست ، شربت وَرق الخیال.

حَشِیشُ الْبَحْر

عنبر

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

حَشِیش کا سَت

حشیش کا جوہر.

حَشِیشَۃُ الفُقَرا

(طب) بھنگ (رک) کا اصطلاحی نام.

hashish

حشیش ، بھنگ جونشے کے لیے پی یا چبائی جاتی ہے۔.

حَشِیشَۃُ الدِّینار

ایک پودا ہے ہر سال اس کی گرہ دار جڑ میں سے نازک خُوبصورت کون٘پلیں پھُوٹتی ہیں پھر یہ کون٘پلیں شاخیں ہوجاتی ہیں جن میں پھُول لگتے ہیں، یہ پھُول موسم خزاں میں فنا ہوجاتے ہیں لیکن ان پودوں کی جڑیں مدامی اور ڈنٹھل یکسالہ ہوتے ہیں، حقیقی مدامی پودے درخت اور جھاڑیاں ہیں، یہ ہر سال بڑھتی ہی جاتی ہیں اور ان کا کوئی حصہ ہوا میں فنا نہیں ہونا، ان کی شاخوں میں سال ہسال پھُول اورپھل لگتے ہیں.

حَشِیشَۃُ الزُّجاج

کہتے ہیں کہ یہ انجرۂ سیاہ ہے... اور حشیشۃ الزجاج اس لیے کہتے ہیں کہ اس سے کاچ کو پگھلاتے ہیں، کھاری رسیوں اور دیواروں اور گلیوں اور ویرانوں اور تری کے مقاموں میں پیدا ہوتی ہے فلسطین میں یہ چیز بہت ملتی ہے اس کی شاخیں سخت اور پتلی اور سرخی مائل ہوتی ہیں پتّے جنگلی تُلسی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور کھُردُرے ہوتے ہیں.

حَشِیشَۃُ الْکَبِد

ایک پودا جس کے اجزا جگر سے مشابہ اور جگر کے مرض میں مفید ہوتے ہیں.

حَشِیشَۃُ الدّاخِس

ایک روئیدگی ہے کہ پہاڑیوں میں پیدا ہوتی ہے، پتّے مسور کے پتّوں کی طرح اور کچھ ان سے بڑے ہوتے ہیں دوسرے درجے کے آخر میں گرم و خُشک ہے، محلل و ملطف ہے اس کے لیپ سے سر کے گنج فروح شہدیہ اور داخس کو نفع پہونچتا ہے.

حُشاش

رک: حشاشہ.

حَشِیشَۃُ السُّعال

ایک روئیدگی ہے جس کے پتّے ناشپاتی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں... اس کے لیپ سے ترخارش جاتی رہتی ہے، آنکھوں میں لگانے سے بینائی تیز ہوتی ہے سانس کی تنگی اور کھان٘سی کے لیے اتنا مفید ہوتا ہے کہ اس کی دھونی سے بھی یہ شکایتیں جاتی رہتی ہیں.

حشائش

‘हशीश’ का बहु., सूखी घासे, भाँगे ।।

حَشِیشُ التَّحال

(طب) ایک پودا جو تِلّی کے لیے مفید ہوتا ہے، حشیش الادویہ

ہَشّ

درخت کے پتوں کو چھڑی سے جھاڑنا (مویشیوں کی خوراک کے لیے) ، (رک : ہش)

حَشِیشی

۱. حشیش (رک) سے متعلق ، نشہ آور.

حَشِیشَۃُ الْحِمار

(نباتات) ایک پہاڑی درخت کا پھل اور اس کا وہ دانہ جو پھل کے چھتر پر ہوتا ہے، اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں اور اس کے رس کا داغ نہیں چھوٹتا، دھوبی اس کا رس کپڑوں پر نشان ڈالنے کے لئے استعمال کرتے ہیں، اس کی دھونی یا رس لگنے سے بدن سوج جاتا ہے اور بدن پر نیل پڑ جاتا ہے، بلادر، بھلاواں، لاط، semecarpus anacardiams.

hush-hush

زَبان بَنْدی

حَشِیشَۃ

رک: حشیش، تراکیب میں مستعمل.

حَشِیشَۃُ السُلْطان

بعض کہتے ہیں کہ سرسوں اور رائی ہے اور بعض نے لکھا ہے کہ ایک اور روئیدگی ہے جس کے پتّے چوڑے اور جڑ بری ہوتی ہے حرفِ افراسیا.

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

حَشِیشُ الْبَرَص

ایک کیلا جو برص کے مرض کے لیے مفید ہے.

ہَشّ بَشّ

خوش رو ؛ خوش و خرم

ہشاش بشاش ہو کر بولنا

خوش ہو کر بات کرنا

ہَشّاش بَشَاش ہونا

خوش ہونا ، باغ باغ ہونا ، تروتازہ ہونا ۔

حُشاشَہ

تھوڑی جان جو بیمار یا زخمی میں باقی ہو، (قریب مرگ شخص کی آخری سانس، زندگی کی رمق

ہَشّاش بَشّاش

خوش اور ہنستا ہوا، خوش و خرم، باغ باغ، نہایت خوش، تروتازہ

ہَشّاش و بَشّاش

خوش اور ہنستا ہوا، خوش و خرم، باغ باغ، نہایت خوش، تروتازہ

ہَشّاشی

ہنس مکھ پن ، خنداں روئی ، خوشی و خرمی ، نہایت خوش رہنے کی حالت ۔

ہُشُّو

وحشی، جانگلو، مضحکہ خیز، احمق نیز ہر بات پر چوکنا ہونے والا شخص

حَشَاشِین

اسمٰیلیہ فرقہ کی ایک شاخ جس کا بانی حسن ابن صباح ضمیری تھا

حَشّاش

ترکاری فروش، چارہ فروش

ہَشاشَت

(لفظاً) سبک ہونا، نرم ہونا، ڈھیلا ہونا، (مجازاً) چپک کا نہ ہونا، چپچپاہٹ سے مبرا ہونا

ہَشّاش

خنداں رو، ہنس مکھ

ہُش ہُشا پَن

دھتکارنے یا ٹالنے کا عمل ، کسی کو خود سے دور رکھنے کی کوشش

ہُش ہُش کَرْنا

دُھتکارنا ، منع کرنا ؛ ٹالنا نیز جانور کو بھگانا یا ڈرانا ۔

وَرَقُ الحَشِیش

भाँग के पत्ते, भाँग का पत्ता।।

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hasheesh)

نام

ای-میل

تبصرہ

hasheesh

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone