تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"harness" کے متعقلہ نتائج
harness کے لیے اردو الفاظ
harness کے اردو معانی
اسم
- ساز
- زین
- بگھی کے گھوڑے کا ساز وسامان
- گھوڑے یا کسی دوسرے جتے ہوئے جانور (بیل کے سوا) کا ساز
- اس سے ملتا جلتا، رسیوں، پیٹیوں وغیرہ کا مجموعہ
- کام کا معمول (عموماً پہلے in استعمال ہوتا ہے
- کھڈی کا ڈھانچا جس میں کر گے کی چھوٹی ڈوریاں یا تار اور دیگر متعلق حصے ہوتے ہیں
- بہت بڑی گھنٹی لٹکانے اور بجانے کی ترتیب و ترکیب
فعل لازم، فعل متعدی
- ساز ڈالنا یا لگانا
- ساز سے لیس کرنا
- ساز جوڑ نا جیسے گاڑی کے ساتھ تاکہ کھینچی جا سکے
- (مجازاً) تصرف میں لانا
- آبی قوت سے کام لینا
- (قدیم) ہتھیار سجانا
harness के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साज़
- ज़ीन
- बग्घी के घोड़े का साज़-ओ-सामान
- घोड़े या किसी दूसरे जुते हुए जानवर (बैल के सिवा) का साज़
- इस से मिलता जुलता, रस्सीयों, पेटीयों वग़ैरा का मजमूआ
- काम का मामूल (उमूमन पहले in इस्तिमाल होता है
- खडी का ढांचा जिस में करगे की छोटी डोरियां या तार और दीगर मुताल्लिक़ हिस्से होते हैं
- बहुत बड़ी घंटी लटकाने और बजाने की तर्तीब-ओ-तरकीब
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- साज़ डालना या लगाना
- साज़ से लैस करना
- साज़ जोड़ना जैसे गाड़ी के साथ ताकि खींची जा सके
- (मजाज़न) तसर्रुफ़ में लाना
- आबी क़ुव्वत से काम लेना
- (क़दीम) हथियार सजाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (harness)
harness
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔