تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hard sauce" کے متعقلہ نتائج

hard sauce

سُوکھ کَر ہَڈّی چَمْڑا ہونا

لاغری سے بدن پر گوشت کا نہ رہنا، بہت زیادہ کمزور ہو جانا

کیا سُکے کیا ہَرے

کیا کمزور کیا طاقتور ، سب کے سب ، تمام ، ہر کوئی ؛ کیا غریب کیا امیر.

سَرائے کا کُتّا ہَر مُسافِر کا یار

غرض مند اور مطلب پرست ہر ایک سے گٹھ جاتے ہیں، بے بنیاد لوگ ہمیشہ نئے طریقے بدلتے رہتے ہیں یعنی اپنے کو بڑا جانتے ہیں

ہَر سَٹّے

ہر بار ، ہر دفعہ ، ہر مرتبہ ۔

ساوَن ہَرے نَہ بھادوں سُوکھے

دُبلے آدمی یا ہمیشہ ایک حالت پر نظر آنے والے شخص کی بابت کہتے ہیں

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

نَہ ساوَن سُوکھے نَہ بھادوں ہَرے

۔متوکل ہر وقت یکساں ہیں دیکھو ساون ہرے۔

شَوق دَر ہر دل کہ باشَد رَہْبَرے دَرکار نَیسْت

فارسی کا مقولہ اردو میں مستعمل، جس کو جس چیز کا شوق ہوگا وہ بغیر کسی کے بتائے اسے سیکھے گا شوق والے کو رہبر کی ضرورت نہیں

نَہ ساوَن سُوکھے ، نَہ بھادُوں ہَرے

ہر حالت میں یکساں ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں

ایک چپ ہزار سکھ کو ہرا دیتی ہے

نَہ ساوَن ہَرے، نَہ بھادُوں سُوکھے

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

کَہِیں سُوکھے دَرَخْت بھی ہَرے ہوتے ہیں

ناممکن بات کبھی ممکن نہیں ہوتی، جو ایک دفعہ برباد یا تباہ ہو جائے پھر عروج حاصل نہیں کرتا

نہ ساوَن سُوکھے نَہ بھادوں ہَرے

hard sauce کے لیے اردو الفاظ

hard sauce

hard sauce کے اردو معانی

اسم

  • ہارڈ ساس
  • مکھن، شیرے، کریم اور خوشبو وغیرہ کا مرکب جو اچھی طرح ملایا جاتا ہے اور پھر یخ کیا جاتا ہے تا کہ کھانے کے بعد والے میٹھے کے ساتھ پیش کیا جا سکے جیسے بھاپ میں پکائی گئی پڈنگ

hard sauce के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हार्ड सास
  • मक्खन, शेरे, क्रीम और ख़ुशबू वग़ैरा का मुरक्कब जो अच्छी तरह मिलाया जाता है और फिर यख़ किया जाता हैता कि खाने के बाद वाले मीठे के साथ पेश किया जा सके जैसे भाप में पकाई गई पुडिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hard sauce)

نام

ای-میل

تبصرہ

hard sauce

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone