تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hard hat" کے متعقلہ نتائج
hard hat کے لیے اردو الفاظ
hard hat کے اردو معانی
اسم
- خود
- حفاظت کے لیے استعمال کیا جانے والا خود جو عموماً دھات کا لیکن بعض اوقات پلاسٹک کا بھی ہوتا ہے
اسم
- (عوامی) خود پوش مزدور
- تعمیراتی کام کرنے والا مزدور جو حفاظتی خود پہنتا ہے
صفت
- ایسے تعمیراتی علاقے یا کام سے متعلق جس میں حفاظتی خود پہننا ضروری ہو
hard hat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ुद
- हिफ़ाज़त के लिए इस्तिमाल किया जाने वाला ख़ुद जो उमूमन धात का लेकिन बाअज़ औक़ात प्लास्टिक का भी होता है
संज्ञा
- (अवामी) ख़ुद पोश मज़दूर
- तामीराती काम करने वाला मज़दूर जो हिफ़ाज़ती ख़ुद पहनता है
विशेषण
- ऐसे तामीराती इलाक़े या काम से मुताल्लिक़ जिस में हिफ़ाज़ती ख़ुद पहनना ज़रूरी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hard hat)
hard hat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔