تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hansel" کے متعقلہ نتائج
hansel کے لیے اردو الفاظ
hansel کے اردو معانی
- بوہنی
- عیدی
- بیعانه
- پیشگی مزه
- اولیں تجربه
- پوکھا
- خوش قسمتی یا خیر خواہی کی علامت کے طور پر دیا ہوا تحفہ، بالخصوص نئے سال پر، اپنا کاروبار شروع کرنے پر
- کسی چیز کا پہلا استعمال
- نمونہ یا فروخت جو اس بات کی علامت ہے کہ یہ چیز اس قسم کی ہوگی
- پیشگی اندازہ
- رہن کے طور پر ادائیگی یا پہلی قسط کی ادائیگی

اسم
- دیکھیے: Handsel
hansel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बोहनी
- ईदी
- बीआने
- पेशगी मज़े
- अव्वलीं तजुर्बे
- पोखा
- ख़ुशक़िसमती या ख़ैर ख़्वाही की अलामत के तौर पर दिया हुआ तोहफ़ा, बिलख़सूस नए साल पर, अपना कारोबार शुरू करने पर
- किसी चीज़ का पहला इस्तिमाल
- नमूना या फ़रोख़त जो इस बात की अलामत है कि ये चीज़ इस किस्म की होगी
- पेशगी अंदाज़ा
- रहन के तौर पर अदायगी या पहली क़िस्त की अदायगी

संज्ञा
- देखिए: Handse
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَنسلی جانا
بچے کی ہنسلی (گلے کی ہڈی) کا اپنی جگہ سے کھسک کر اوپر یا نیچے ہو جانا (جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے)
ہَنسلی اُتر جانا
بچے کی ہنسلی (گلے کی ہڈی) کا اپنی جگہ سے کھسک کر اوپر یا نیچے ہو جانا (جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے)
ہَنسلا
(زین سازی) گھوڑے کی چھاتی کا ساز جو گردن پر ٹھیک آتا ہو ، یہ بیضوی شکل کا چمڑے کا بنا ہوتا ہے اس کی مضبوطی کے لیے اوپر پورے دور میں پیتل یا کسی اور دھات کی کڑی لگی ہوتی ہے جس میں راس کڑی اور جوت کے بکسوؤں کی کڑیاں جڑی ہوتی ہیں بعض سازوں میں ہنسلے کی بجائے چمڑے کا ہلکا پٹہ ہوتا ہے جس کو تسمے سے گردن میں باندھ دیتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hansel)
hansel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔