تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hang" کے متعقلہ نتائج

hang

hang on

جاری رہنا

hang up

لَٹکانا

hang out

رہائش رکھنا

hang glide

hang-glider

چھتردار ڈھانچا جس میں لٹک کر ہو ا باز کھسکتا ہوا نیچے کی طرف آتا ہے ، کھسل چھتری۔.

hang back

مُتامَل ہونا

ہَنگامی

کسی خاص وقت یا موقعے تک کا، عارضی وقتی، چند روز کا

hang gliding

hang around

hang together

مُجتمع رہنا

hang one on

ہِینگ

ایک قسم کا چھوٹا خود روئیدہ پودا جو افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے اور اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، انگداں، انجداں، انگوزہ

ہَنگاماں

رک : ہنگامہ ؛ وقت ۔

ہَنْگاما

شوروغل، غل

hanger-on

چَمْچَہ

hangdog

کھسیا یا، گھبرایا، چو ٹٹا سا بنا ہوا۔.

hangable

لَٹکانے کے قابل

hangover

شراب کے نشے کا خمار، دردِ سر وغیرہ -.

hanger

کُھونٹی

hangar

ہوائی جہازوں وغیرہ کے ٹھہرنے کے لیے بڑا سا سائبان یا تعمیر، طیران خانہ۔.

hanging

پھان٘سی

hangman

جَلّاد

hangnail

ہَنگامَہ پَروَر

فتنہ و فساد والا، ہنگامہ خیز، شورش زدہ

ہَنْگامَہ آرا

فساد اٹھانے والا، فتنہ برپا کرنے والا، ہلچل یا دھوم مچانے والا

hanging indention

ہَنگامَہ طلَب

ہنگامے کی خواہش کرنے والا، ہنگامہ پسند

ہَنگامِ گُل

بہار کا موسم ، پھولوں کا موسم

ہَنگامَہ فِگَن

ہنگامہ کرنے والا، فتنہ پھیلانے والا، حشر برپا کرنے والا

ہَنگامِ مَیکَشی

شراب نوشی کے وقت ، شراب پیتے ہوئے ۔

ہَنگامَہ نَوِیسی

ہنگامی یا وقتی موضوعات پر لکھنے کا عمل نیز فتنہ و فساد پر لکھنے کا عمل ۔

ہَنگامِ مَصاف

جنگ کا وقت نیز لڑائی کے موقع پر ۔

ہَنگامِ نَبَرد

لڑائی کا وقت

ہَنگامِ کارزار

جنگ و جدل کے وقت ، لڑائی کے موقع پر ۔

ہَنگامِ مَرگ

موت کے موقع پر ، مرتے ہوئے ۔

ہَنگام جَوانی

جوانی کا زمانہ، عہد شباب

ہَنْگامَہ کَر دینا

شور کرنا ، رونق پیدا کرنا

ہَنگامَۂ فَردا

آنے والے دن کا شور

ہَنْگامی حالَت

ہنگامی حالات، غیر متوقع اور سنگین حالات جو فوری اقدامات کے متقاضی ہوں (خواہ ملک میں یا کسی ادارے یاگھر میں)، کسی ملک کو درپیش پرخطر حالات (اس میں معمول کی آئینی کاروائیاں معطل ہو جاتی ہیں)

ہَنْگامَہ کَرنا

شور کرنا، رونق پیدا کرنا

ہَنگامَہ بَر طَرَف ہونا

فتنہ و فساد ختم ہونا ، شور و غل رکنا ۔

ہَنگامَۂ عِشرَت

عیش کا زمانہ نیز بزمِ طرب

ہَنگامَۂ خاموش

دل میں چھپے خیالات و جذبات ، دبی خواہشات ؛ (کنایتہ) دل ۔

ہَنگامَۂ مَحشَر

۔(ف) مذکر۔ قیامت کے روز کا ہجوم۔

ہَنگامَۂ دار و گِیر

پکڑدھکڑ کا زمانہ، پھانسی اور گرفتاری کا ہنگامہ، لوٹ مار، ہنگامہ آرائی نیز نفسانفسی کا زمانہ

ہَنگامَۂ رَسْت خیز

قیامت کا ہنگامہ ، بہت لڑائی جھگڑا اور شور و غوغا ، انتہائی بے چینی اور اضطراب ۔

ہَنگامَۂ قَیامَت

قیامت کا ہنگامہ، بہت بڑا ہنگامہ، بہت شدید افراتفری، حشر کا سا دن، روزِ قیامت جیسا ہجوم

ہَنگامَۂ جَہاں

دنیا کی رونق اور چہل پہل ، دنیا میں ہونے والا شور و غل یا بنتے بگڑتے حالات ۔

ہَنگامَۂ حَشر

رک : ہنگامہء محشر ؛ قیامت کا ہنگامہ ، روزِ حشر کی کیفیت ۔

ہَنگامی اَلاؤُنس

وہ وظیفہ یا اضافی محنتانہ جو کسی خاص وجہ سے یا موقع پر دیا جائے ، وقتی یا عارضی وظیفہ ۔

ہَنگامَہ بُلَند ہونا

شور و غوغا ہونا

ہَنگامِ رَسْتاخیز

قیامت کا دن

ہَنگامی اِجلاس

کسی خاص واقعے یا مسئلے پر فوری طور پر منعقد ہونے والا جلسہ، اچانک یا غیر متوقع صورت حال میں بلایا جانے والا اجلاس

ہَنْگامی بُنِیاد پَر

اُسی وقت ، فوری طور پر ، انتہائی جلد ، تاخیر کے بغیر ۔

ہَنگامَۂ جَنگ

جنگ و جدل کا سلسلہ ، محاذ آرائی کا میدان ۔

ہَنگامَہ فَرو کَرنا

ہنگامے کو ختم کر دینا یا کچل دینا، فتنہ و فساد کو دبا دینا نیز شور شرابے کو ختم کرنا

ہَنگامَہ فَرو ہونا

ہنگامہ ختم ہونا، فتنے کا دب جانا

ہَنگامَۂ حاضِر

آشوبِ دوراں ؛ (مجازاً) عصر حاضر یا قوم کے مسائل ۔

ہَنگامَۂ رَنگ و صَوت

کائنات کی رنگارنگی اور آوازوں کا غلغلہ، مادّی رونقیں، موجودات

hang کے لیے اردو الفاظ

hang

hæŋ

hang کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آویزاں کرنا
  • لٹکانا
  • ٹانگنا
  • معلق کرنا
  • دار پر لٹکانا، جھکانا، باندھنا یا نتھی کرنا
  • اس طرح لٹکانا کہ صرف اُوپر سے سہارا ہو
  • اس طرح معلق کرنا کہ آزادانہ ہلا جلا جاسکے، جیسے قلابے پر
  • سولی یا دار پر لٹکانا، بالخصوص گردن کے ذریعے بطور سزائے موت
  • اس طرح خود کشی کے لیے اپنے آپ کو لٹکانا
  • جھکنے دینا یا نیچے کی طرف جھکانا، جیسے شرم سے سر جھکا لینا
  • ٹھیک طرح جمانا جیسے درانتی کا پھل
  • لگانا جیسے یواروں پر کاغذ
  • کسی معلق یا منسلک چیز سے آراستہ یا آرائیش کرنا، جیسے کمرے کو تصاویر سے
  • جیوری کے دیگر ارکان سے اتفاق نہ کرتے ہوئے جیوری کو فیصلہ سنانے سے روکنا
  • (فنون لطیفہ) نمائش کرنا جیسے نمائش میں دیواروں کے ساتھ تصاویر لگانا
  • (عوامی) ملعون یالعین ٹھہرانا، کنایتاً استعمال کیا جاتا ہے

فعل لازم

  • لٹکنا
  • جھولنا
  • معلق ہونا
  • ٹنگنا، پھانسی پانا
  • جھکنا
  • دھرا ہونا
  • بغیر رکاوٹ کے جھولنا جیسے قلابہ پر
  • سولی یا دار پر لٹک کر مرنا یا مارا جانا
  • آگے کی طرف یا نیچے کی طرف جھکنا
  • کسی چیز کے اوپر جھکنا
  • ہوا میں معلق ہونا
  • ٹھہرنا، تیرنا یا منڈلانا
  • آویزاں ہونا
  • سر پر لٹکنا، ناگزیر ہونا
  • سہارا لینا ( بعد میں uponیاon لگتا ہے )
  • منحصر یا مشروط ہونا
  • متوجہ رہنا، جیسے کسی کے الفاظ کی طرف
  • چھٹے رہنا، عموماً بوجھ بننا
  • بارگراں ہونا جیسے گراں وقت
  • مشکوک اور غیر یقینی حالت میں رہنا
  • حرکت یا عمل کا غیر یقینی کیفیت میں رہنا
  • رک جانا یا رک رک کر چلنا/مٹرگشت کرتے رہنا
  • جمارہنا
  • غیر مستحکم یا نامکمل رہنا
  • اتفاق نہ کر سکنا جیسے بطور جیوری
  • (فنون لطیفہ) نمائش کے لیے آویزاں ہونا

اسم

  • خم، جھوک، جھکاؤ
  • ڈھال
  • لٹکنے کا انداز
  • لٹکانے یا لٹکنے کا عمل
  • لٹک
  • جس انداز سے کوئی شے لٹکتی ہے
  • ڈھلوان یا اُتار
  • (بول چال) کسی چیز کو استعمال کرنے کا یا کوئی کام کرنے کا ٹھیک ٹھیک انداز یا ترکیب
  • (جیسے تاش کے داؤ پیچ کا)
  • معنی یا اصل مطلب
  • تشویش

hang के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आवेज़ां करना
  • लटकाना
  • टांगना
  • मुअल्लक़ करना
  • दार पर लटकाना, झुकाना, बांधना या नत्थी करना
  • इस तरह लटकाना कि सिर्फ़ ऊओपर से सहारा हो
  • इस तरह मुअल्लक़ करना कि आज़ादाना हिला जिला जा सके, जैसे कुलाबे पर
  • सूली यादार पर लटकाना, बिलख़सूस गर्दन के ज़रीये बतौर सज़ाए मौत
  • इस तरह ख़ुदकुशी के लिए अपने आप को लटकाना
  • झुकने देना या नीचे की तरफ़ झुकाना, जैसे श्रम से सर झुका लेना
  • ठीक तरह जमाना जैसे दरांती का फल
  • लगाना जैसे यवारों पर काग़ज़
  • किसी मुअल्लक़ या मुंसलिक चीज़ से आरास्ता या आराईश करना, जैसे कमरे को तसावीर से
  • ज्यूरी के दीगर अरकान से इत्तिफ़ाक़ ना करते हुए ज्यूरी को फ़ैसला सुनाने से रोकना
  • (फुनूने लतीफ़ा) नुमाइश करना जैसे नुमाइश में दीवारों के साथ तसावीर लगाना
  • (अवामी) मलऊन यालईन ठहराना, किनायतन इस्तिमाल किया जाता है

अकर्मक क्रिया

  • लटकना
  • झूलना
  • मुअल्लक़ होना
  • टंगना, फांसी पाना
  • झुकना
  • धरा होना
  • बगै़र रुकावट के झूलना जैसे क़ुल्लाबा पर
  • सूली यादार पर लटक कर मरना या मारा जाना
  • आगे की तरफ़ या नीचे की तरफ़ झुकना
  • किसी चीज़ के ऊपर झुकना
  • हवा में मुअल्लक़ होना
  • ठहरना, तैरना या मंडलाना
  • आवेज़ां होना
  • सर पर लटकना, नागुज़ीर होना
  • सहारा लेना ( बाद में uponयाon लगता है
  • मुनहसिर या मशरूत होना
  • मुतवज्जा रहना, जैसे किसी के अलफ़ाज़ की तरफ़
  • छुटे रहना, उमूमन बोझ बनना
  • बार-ए-गराँ होना जैसे गिरां वक़्त
  • मशकूक और ग़ैर यक़ीनी हालत में रहना
  • हरकत या अमल का ग़ैर यक़ीनी कैफ़ीयत में रहना
  • रुक जाना या रुक रुक कर चलना/मटरगश्त करते रहना
  • जमा रहना
  • ग़ैर मुस्तहकम या नामुकम्मल रहना
  • इत्तिफ़ाक़ ना कर सकना जैसे बतौर ज्यूरी
  • (फुनूने लतीफ़ा) नुमाइश के लिए आवेज़ां होना

संज्ञा

  • ख़म, झूक, झुकाओ
  • ढाल
  • लटकने का अंदाज़
  • लटकाने या लटकने का अमल
  • लटक
  • जिस अंदाज़ से कोई शैय लटकती है
  • ढलवान या उतार
  • (बोल चाल) किसी चीज़ को इस्तिमाल करने का या कोई काम करने का ठीक ठीक अंदाज़ या तरकीब
  • (जैसे ताश के दाओ पेच का
  • मानी या असल मतलब
  • तशवीश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

hang

hang on

جاری رہنا

hang up

لَٹکانا

hang out

رہائش رکھنا

hang glide

hang-glider

چھتردار ڈھانچا جس میں لٹک کر ہو ا باز کھسکتا ہوا نیچے کی طرف آتا ہے ، کھسل چھتری۔.

hang back

مُتامَل ہونا

ہَنگامی

کسی خاص وقت یا موقعے تک کا، عارضی وقتی، چند روز کا

hang gliding

hang around

hang together

مُجتمع رہنا

hang one on

ہِینگ

ایک قسم کا چھوٹا خود روئیدہ پودا جو افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے اور اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، انگداں، انجداں، انگوزہ

ہَنگاماں

رک : ہنگامہ ؛ وقت ۔

ہَنْگاما

شوروغل، غل

hanger-on

چَمْچَہ

hangdog

کھسیا یا، گھبرایا، چو ٹٹا سا بنا ہوا۔.

hangable

لَٹکانے کے قابل

hangover

شراب کے نشے کا خمار، دردِ سر وغیرہ -.

hanger

کُھونٹی

hangar

ہوائی جہازوں وغیرہ کے ٹھہرنے کے لیے بڑا سا سائبان یا تعمیر، طیران خانہ۔.

hanging

پھان٘سی

hangman

جَلّاد

hangnail

ہَنگامَہ پَروَر

فتنہ و فساد والا، ہنگامہ خیز، شورش زدہ

ہَنْگامَہ آرا

فساد اٹھانے والا، فتنہ برپا کرنے والا، ہلچل یا دھوم مچانے والا

hanging indention

ہَنگامَہ طلَب

ہنگامے کی خواہش کرنے والا، ہنگامہ پسند

ہَنگامِ گُل

بہار کا موسم ، پھولوں کا موسم

ہَنگامَہ فِگَن

ہنگامہ کرنے والا، فتنہ پھیلانے والا، حشر برپا کرنے والا

ہَنگامِ مَیکَشی

شراب نوشی کے وقت ، شراب پیتے ہوئے ۔

ہَنگامَہ نَوِیسی

ہنگامی یا وقتی موضوعات پر لکھنے کا عمل نیز فتنہ و فساد پر لکھنے کا عمل ۔

ہَنگامِ مَصاف

جنگ کا وقت نیز لڑائی کے موقع پر ۔

ہَنگامِ نَبَرد

لڑائی کا وقت

ہَنگامِ کارزار

جنگ و جدل کے وقت ، لڑائی کے موقع پر ۔

ہَنگامِ مَرگ

موت کے موقع پر ، مرتے ہوئے ۔

ہَنگام جَوانی

جوانی کا زمانہ، عہد شباب

ہَنْگامَہ کَر دینا

شور کرنا ، رونق پیدا کرنا

ہَنگامَۂ فَردا

آنے والے دن کا شور

ہَنْگامی حالَت

ہنگامی حالات، غیر متوقع اور سنگین حالات جو فوری اقدامات کے متقاضی ہوں (خواہ ملک میں یا کسی ادارے یاگھر میں)، کسی ملک کو درپیش پرخطر حالات (اس میں معمول کی آئینی کاروائیاں معطل ہو جاتی ہیں)

ہَنْگامَہ کَرنا

شور کرنا، رونق پیدا کرنا

ہَنگامَہ بَر طَرَف ہونا

فتنہ و فساد ختم ہونا ، شور و غل رکنا ۔

ہَنگامَۂ عِشرَت

عیش کا زمانہ نیز بزمِ طرب

ہَنگامَۂ خاموش

دل میں چھپے خیالات و جذبات ، دبی خواہشات ؛ (کنایتہ) دل ۔

ہَنگامَۂ مَحشَر

۔(ف) مذکر۔ قیامت کے روز کا ہجوم۔

ہَنگامَۂ دار و گِیر

پکڑدھکڑ کا زمانہ، پھانسی اور گرفتاری کا ہنگامہ، لوٹ مار، ہنگامہ آرائی نیز نفسانفسی کا زمانہ

ہَنگامَۂ رَسْت خیز

قیامت کا ہنگامہ ، بہت لڑائی جھگڑا اور شور و غوغا ، انتہائی بے چینی اور اضطراب ۔

ہَنگامَۂ قَیامَت

قیامت کا ہنگامہ، بہت بڑا ہنگامہ، بہت شدید افراتفری، حشر کا سا دن، روزِ قیامت جیسا ہجوم

ہَنگامَۂ جَہاں

دنیا کی رونق اور چہل پہل ، دنیا میں ہونے والا شور و غل یا بنتے بگڑتے حالات ۔

ہَنگامَۂ حَشر

رک : ہنگامہء محشر ؛ قیامت کا ہنگامہ ، روزِ حشر کی کیفیت ۔

ہَنگامی اَلاؤُنس

وہ وظیفہ یا اضافی محنتانہ جو کسی خاص وجہ سے یا موقع پر دیا جائے ، وقتی یا عارضی وظیفہ ۔

ہَنگامَہ بُلَند ہونا

شور و غوغا ہونا

ہَنگامِ رَسْتاخیز

قیامت کا دن

ہَنگامی اِجلاس

کسی خاص واقعے یا مسئلے پر فوری طور پر منعقد ہونے والا جلسہ، اچانک یا غیر متوقع صورت حال میں بلایا جانے والا اجلاس

ہَنْگامی بُنِیاد پَر

اُسی وقت ، فوری طور پر ، انتہائی جلد ، تاخیر کے بغیر ۔

ہَنگامَۂ جَنگ

جنگ و جدل کا سلسلہ ، محاذ آرائی کا میدان ۔

ہَنگامَہ فَرو کَرنا

ہنگامے کو ختم کر دینا یا کچل دینا، فتنہ و فساد کو دبا دینا نیز شور شرابے کو ختم کرنا

ہَنگامَہ فَرو ہونا

ہنگامہ ختم ہونا، فتنے کا دب جانا

ہَنگامَۂ حاضِر

آشوبِ دوراں ؛ (مجازاً) عصر حاضر یا قوم کے مسائل ۔

ہَنگامَۂ رَنگ و صَوت

کائنات کی رنگارنگی اور آوازوں کا غلغلہ، مادّی رونقیں، موجودات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hang)

نام

ای-میل

تبصرہ

hang

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone