تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"handset" کے متعقلہ نتائج

ہَینْڈ سیٹ

handset

handset

چونگا

ہندوستاں

ہندوستان، انڈیا، بھارت

ہندستاں

اردو میں اصل لفظ 'ہندوستان' ہے، بھارت ملک، بھارت کا یہ حصہ دلی سے لے کر پٹنہ تک اور جنوب میں نرمدا کے کنارے تک مانا جاتا ہے، یہ خاص ہندوستان کہلاتا ہے، پنجاب، بنگال اور مہاراشٹر وغیرہے کے باشندے اس اراضی کو عموماً ہندوستان اور یہاں کے باشندوں کو ہندوستانی کہا کرتے ہیں۔

ہِندِسِیاتی

ہندسیات (رک) سے متعلق ، علم ہندسہ کا ، ہندسے کے مطابق ۔

ہِندُوسْتان

بھارت، ایک ملک کا نام جو کوہ ہمالیہ کے جنوب اور پاکستان کے مشرق میں واقع ہے

ہِندُسْتان

ہِندوسْتان

ہِندِسِیات

رک : ہندسہ ؛ ہندسے کا علم ۔

ہِندُوسْتان زَا

ہندوستان میں پیدا ہونے والا ؛ (مجازاً) ہندی معشوق ۔

ہِنْدُوسْتاں زادَہ

हिंदुस्तान में पैदा होनेवाला, हिंदुस्तानी।

دَرْد خُراساں میں ، دارُو ہِنْدوسْتان میں

جب علاج بہت دشوار ہو تو کہتے ہیں یعنی نہ دوا آئے گی نہ درد جائے گا ؛ جب تک دوا آئے گی مریض مر جائے گا .

ہنستے

ہنستے ہوئے ، ہنسی کی حالت میں ؛ خوشی سے ۔

ہنسے

ہنسا کی مغیرہ صورت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَنڈے

گیس کے لیمپ ۔

handset کے لیے اردو الفاظ

handset

ˈhænd.set

handset کے اردو معانی

اسم

  • دستہ ٹیلی فون
  • پونگا
  • چونگا
  • ٹیلی فون کا وہ حصہ جس کے درمیان دستہ ہوتا ہے اور ایک سرے پر سننے کے لیے اور دوسرے پر بولنے کا آلہ لگا ہوتا ہے

فعل متعدی

  • ہاتھ سے جوڑنا یا جمانا جیسے ٹائپ

فعل متعلق

  • ہاتھ سے سیٹ کیے ہوئے ٹائپ سے چھپا ہوا

handset के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दस्ता टेलीफ़ोन
  • पोंगा
  • चोंगा
  • टेलीफ़ोन का वो हिस्सा जिस के दरमयान दस्ता होता है और एक सिरे पर सुनने के लिए और दूसरे पर बोलने का आला लगा होता है

सकर्मक क्रिया

  • हाथ से जोड़ना या जमाना जैसे टाइप

क्रिया-विशेषण

  • हाथ से सीट किए हुए टाइप से छिपा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (handset)

نام

ای-میل

تبصرہ

handset

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone