تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hammer" کے متعقلہ نتائج
hammer کے لیے اردو الفاظ
hammer کے اردو معانی
اسم
- ہتھوڑا
- ہتھوڑی
- مارتول
- موگری
- مطرقہ
- ایک اوزار جو بالعموم ٹھوس لوہے کے سر پر مشتمل اور دستے پر آڑا لگا ہوتا ہے اور دھات کو ٹنے یا کیلیں ٹھونکنے کے کام آتا ہے
- عموماً نیلام کنندہ کی ہتھوڑی
- استعمال یا کام میں ہتھوڑے سے ملتا جلتا کوئی بھی آلہ یا اوزار جیسے گھڑیال یا دروازے کی گھنٹی بجانے والا
- ضارب
- (موسیقی) گدی دار آلہ جس سے پیانو کے تار چھیڑے جاتے ہیں
- (آتشیں ہتھیار) کھٹکے کا وہ حصہ جس کے چلنے سے ہتھیار چل جاتا ہے
- (کھیل) لمبے، لچکدار دستے کے ساتھ دھاتی گولا جو مقابلے میں پھینکنے کے کام آتا ہے
- (تشریح الاعضا) مطر کی ہڈی
- (مجازاً) جارح یا تباہ کن دشمن
فعل متعدی
- ہتھوڑے کے ساتھ ضرب لگانا
- ہتھوڑے کے ساتھ متشکل کرنا یا بنانا
- (مجازاً) تکرار کے ساتھ پڑھانا یا ذہن نشین کرانا، جیسے طلبہ کو اصول ذہن نشین کرانا سخت محنت اور مشقت سے بنانا یا حل کرنا
فعل لازم
- ہتھوڑے سے یا اس کی طرح ضرب لگانا، بالخصوص بار بار
- (مجازاً) مسلسل اور جانکاہ کوششیں کرنا
hammer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हथोड़ा
- हथोड़ी
- मारतोल
- मोगरी
- मुत्रिक़ा
- एक औज़ार जो बिलउमूम ठोस लोहे के सर पर मुश्तमिल और दस्ते पर आड़ा लगा होता है और धात कूटने या कीलें ठोंकने के काम आता है
- उमूमन नीलाम कनुंदा की हथोड़ी
- इस्तिमाल या काम में हथौड़े से मिलता जुलता कोई भी आला या औज़ार जैसे घड़ियाल या दरवाज़े की घंटी बजाने वाला
- ज़ारब
- (मूसीक़ी) गद्दीदार आला जिस से प्यानो के तार छेड़े जाते हैं
- (आतिशीं हथियार) खटके का वो हिस्सा जिस के चलने से हथियार चल जाता है
- (खेल) लंबे, लचकदार दस्ते के साथ धाती गोला जो मुक़ाबले में फेंकने के काम आता है
- (तशरीह उल-आज़ा) मतर की हड्डी
- (मजाज़न) जारह या तबाहकुन दुश्मन
सकर्मक क्रिया
- हथौड़े के साथ ज़रब लगाना
- हथौड़े के साथ मुतशक्किल करना या बनाना
- (मजाज़न) तकरार के साथ पढ़ाना या ज़हन नशीन कराना, जैसे तलबा को उसूल ज़हन नशीन कराना सख़्त मेहनत और मशक़्क़त से बनाना या हल करना
अकर्मक क्रिया
- हथौड़े से या उस की तरह ज़रब लगाना, बिलख़सूस बार बार
- (मजाज़न) मुसलसल और जांकाह कोशिशें करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
hammerhead
خاندان Sphyrinidae کے قبیل کی شارکجس کا سر چپٹا ہوتا ہے اور آنکھیں اس کے محاذی یا پہلو میں -.
hammerbeam
لکڑی کا شہتیر (اکثر کندہ کیا ہوا) جو دیوار سے باہر نکلا ہوتا ہے اور جس پر اصل کڑی یا محراب کا سِرا ٹکا ہوا ہوتا ہے۔.
ہَمَہ مَعرُوضِیَّت
(فلسفہ) علمیاتی حقیقت کی ایک صورت جس میں ہر قسم کے معروضات علم کو حقیقی معروضیت دی جاتی ہے (Pan-objectivism)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hammer)
hammer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔