تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"half-caste" کے متعقلہ نتائج

half-caste

مخلوط النسل

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے ؛ روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ؛ ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی ، زمانہ ایک سا نہیں رہتا ، (بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے) ۔

کوئِلے کی دَلالی میں ہاتھ کالے

برے کاموں میں پڑنے کا انجام بدنامی ہے

ہاتھ کَٹے ہونا

بے بس ہونا، مجبور ہونا

ہَلا کَرنے والا

بہت شور مچانے والا ؛ شور کرنے والا شخص ؛ بلوائی ، شورش پسند آدمی

ہاتھ لَمْبا کَرکے

ہاتھ بڑھا کے ، ہاتھ دراز کر کے ۔

حلال کرکے کھانا

محنت کر کے کھانا

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کا مُنہ نَہیں پَکڑا جاتا

۔(مثل)بدزبان کی بذبانی کے روک نہ سکتے کے محل پر بولتے ہیں۔

کوئِلوں کی دَلالی میں ہاتھ کالے

تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے

محبت یا عداوت دونوں ہی طرف سے ہوتی ہے

حَلْق میں کانٹے ہونا

گلے میں کسی چیزکا اٹکنا یا پھنسنا

کوئلوں کی دَلّالی میں مُنْھ بھی کالا، ہاتھ بھی کالے

کاٹے ہاتھ نام تَلْوار کا

بُرا کَہنے والے پَر تِین حَرف

fie on a reviler

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

half-caste کے لیے اردو الفاظ

half-caste

ˈhɑːf.kɑːst

half-caste کے اردو معانی

اسم

  • مخلوط النسل خصوصا وہ شخص جس کے ماں باپ میں سے ایک یورپی اور دوسرا غیر یورپی ہو

half-caste के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मख़लूत-उनननस्ल ख़सूसन वो शख़्स जिस के माँ बाप में से एक योरपी और दूसरा ग़ैर योरपी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (half-caste)

نام

ای-میل

تبصرہ

half-caste

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone