Search results

Saved words

Showing results for "guard"

guard

hifaazat

guard-KHazaana

ایک انتظامی شعبہ ، خزانے کی نگرانی کا دفتر.

guard hair

gurd

dust

gourd

kadduu

musallah-guard

رک : مسلح محافظ ۔

phaa.nsii-guard

محافظوں کا دستہ جو جیل خانے وغیرہ میں پھان٘سی کے مجرموں کی نگرانی کے لیے متعین ہو.

police-guard

کوتوالی کے سپاہیوں کا پہرا ، پولس کا حفاظتی دستہ .

kotal-guard

چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارڈ متعین رہتی ہے اور بندوقوں کا ڈھیر لگا رہتا ہے ، آتے جاتے افسروں کی سلامی یہیں اترتی ہے اور دلیل والوں کی نگرانی یہیں ہوتی ہے .

guardian

haafiz

guardian angel

haatif

guarded

chaukannaa

guardianship

amaanat

guarding

guardedness

حِفاظَت

Urdu words for guard

guard

ɡɑːd

guard के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • नुक़्सान या हमला से हिफ़ाज़त करना
  • बचाओ करना
  • दिफ़ा करना
  • हिफ़ाज़त के लिए नज़र में रखना
  • तवज्जा और निगाह में रखते हुए ले चलना
  • गहिरी निगरानी में रखना जैसे क़ैदीयों को
  • क़ाबू में रखना
  • चौकसी करना
  • पासबानी करना
  • रखवाली करना
  • ख़बरदारी करना
  • तहफ़्फ़ुज़ देना
  • हिफ़ाज़ती हथियार मुहय्या करना
  • (खेल) अमल को रोकना (जैसे मुख़ालिफ़ के
  • हिफ़ाज़त करना (जैसे गोल की

अकर्मक क्रिया

  • पनाह देना
  • निगरान होना
  • मुहतात होना (उमूमन against के साथ

संज्ञा

  • -( तहफ़्फ़ुज़ या दिफ़ा
  • बचाओ का अंदाज़ (जैसे मक्का बाज़ी, तेग़ बाज़ी में
  • ऐसे अंदाज़ में मुस्तामल हथियार या असलाह पूरी निगहदाशत या तवज्जा
  • चौकी पहरा जैसे क़ैदी या क़ाबू किए गए शख़्स पर
  • मुहतात चौकसी
  • संतरी
  • गार्ड
  • चौकीदार
  • मुहाफ़िज़ फ़ौज का रुकन
  • (फुटबाल) हिफ़ाज़ती लकीर के पास मुतय्यन खिलाड़ी जो जारह खिलाड़ियों से बाल छीन कर अपने गोल की हिफ़ाज़त में मदद दे
  • (बास्कट बाल) हमला के वक़्त, वो खिलाड़ी जो गेंद को मैदान के ऊपर के हिस्से में लाए और खेल को रुख़ अता करे
  • दिफ़ा के वक़्त वो खिलाड़ी जो हमला आवर खिलाड़ी से दिफ़ा करे
  • (बर्तानवी) रेलगाड़ी का गार्ड
  • कंडक्टर
  • (जमा) (बड़े G के साथ) बर्तानवी फ़ौज में बाअज़ शाही हिफ़ाज़ती घरेलू दस्ते
  • ऐसे लोग जो किसी शख़्स या मुक़ाम को हमले से बचाने पर मामूर हूँ
  • क़ैदीयों की हमराही या निगरानी करने वाला फ़र्द या अफ़राद
  • कोई आला या तरकीब या तशकील जो हिफ़ाज़त या दिफ़ा के लिए बनाई गई हो

guard کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نقصان یا حملہ سے حفاظت کرنا
  • بچاؤ کرنا
  • دفاع کرنا
  • حفاظت کے لیے نظر میں رکھنا
  • توجہ اور نگاہ میں رکھتے ہوئے لے چلنا
  • گہری نگرانی میں رکھنا جیسے قیدیوں کو
  • قابو میں رکھنا
  • چوکسی کرنا
  • پاسبانی کرنا
  • رکھوالی کرنا
  • خبرداری کرنا
  • تحفظ دینا
  • حفاظتی ہتھیار مہیا کرنا
  • (کھیل) عمل کو روکنا (جیسے مخالف کے)
  • حفاظت کرنا (جیسے گول کی)

فعل لازم

  • پناہ دینا
  • نگران ہونا
  • محتاط ہونا (عموماً against کے ساتھ)

اسم

  • -( تحفظ یا دفاع
  • بچاؤ کا انداز (جیسے مکا بازی، تیغ بازی میں)
  • ایسے انداز میں مستعمل ہتھیار یا اسلحہ پوری نگہداشت یا توجہ
  • چوکی پہرا جیسے قیدی یا قابو کیے گئے شخص پر
  • محتاط چوکسی
  • سنتری
  • گارڈ
  • چوکیدار
  • محافظ فوج کا رکن
  • (فٹ بال) حفاظتی لکیر کے پاس متعین کھلاڑی جو جارح کھلاڑیوں سے بال چھین کر اپنے گول کی حفاظت میں مدد دے
  • (باسکٹ بال) حملہ کے وقت، وہ کھلاڑی جو گیند کو میدان کے اوپر کے حصے میں لائے اور کھیل کو رُخ عطا کرے
  • دفاع کے وقت وہ کھلاڑی جو حملہ آور کھلاڑی سے دفاع کرے
  • (برطانوی) ریل گاڑی کا گارڈ
  • کنڈکٹر
  • (جمع) (بڑے G کے ساتھ) برطانوی فوج میں بعض شاہی حفاظتی گھر یلو دستے
  • ایسے لوگ جو کسی شخص یا مقام کو حملے سے بچانے پر مامور ہوں
  • قیدیوں کی ہمراہی یا نگرانی کرنے والا فرد یا افراد
  • کوئی آلہ یا ترکیب یا تشکیل جو حفاظت یا دفاع کے لیے بنائی گئی ہو

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (guard)

Name

Email

Comment

guard

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone