تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"grenade" کے متعقلہ نتائج

grenade

سیل کا گولا

ہَینڈ گِرینِڈ

ہاتھ سے پھینکا جانے والا بم ، چھوٹا دستی بم ۔

hand grenade

گَھرَونْدا

گڑیوں کا گھر، چھوٹا سا مٹی کا گھر، پتوں کا گھر، دفتی کا گھر، ناپائیدار

گَھرَونْدہ

غُرِّنْدَہ

غرّانے والا ، غصّے میں آیا ہوا ، بپھرا ہوا .

گَھڑَنْہارا

گھڑنے والا ، بنانے والا.

گرندا

گالیاں دینے والا، بد زبانی کرنے والا

گِرایِندَہ

चाहनेवाला, इच्छा करने- वाला, इच्छुक।

گَرَنڈُو

(آب پاشی) ڈھیکلی کی بَلّی جس کے اوپر کے سرے میں پانی کا برتن لٹکا ہوا ہوتا ہے ، اکھوٹ ، اکھوٹا ، ڈھیکلی .

گِیرِنْدَہ

وصول کرنے والا، پکڑنے والا، ماننے والا، لینے والا

گَرَنڈ

(بیلداری) چونا چکّی کی مدَور نالی جس میں چونا پستا ہے .

گِھراند

(پورب) پیشاب کی بُو ، بدبو ، کھراند.

گَورنڈ

गोरों अर्थात् अंग्रेजों का देश, विलायत

گورَنْڈ

وہ شخص جو دھرم کا ناس کرے ، وہ جو اعتقاد کو خراب کرے

grenade کے لیے اردو الفاظ

grenade

grenade کے اردو معانی

اسم

  • دستی بم
  • نارنجک
  • گرینیڈ
  • ایک چھوٹا شیل یا بم کارنجکی گولہ جو ہاتھ یا رائفل سے چلایا یا پھینکا جاتا ہے
  • شیشے کا میزائل جس میں کیمیاوی اجزا بھر کر پھینکے جاتے ہیں، عموماً آگ بجھانے کے لیے

grenade के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दस्ती बम
  • ना रंजक
  • ग्रेनेड
  • एक छोटा शैल या बम कारनजकी गोला जो हाथ या राइफ़ल से चलाया या फेंका जाता है
  • शीशे का मिज़ाईल जिस में कीमियावी अजज़ा भर कर फेंके जाते हैं, उमूमन आग बुझाने के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (grenade)

نام

ای-میل

تبصرہ

grenade

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone