تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"grave" کے متعقلہ نتائج
grave کے لیے اردو الفاظ
grave کے اردو معانی
- کھودنا یا کاٹنا
- دفن کرنا
- سپرد خاک کرنا
- دفنانا
- کندہ کرنا
- ذہن پر اچھی طرح نقش کرنا
- قبر
- لحد
- مدفن
- زمین کی کھدائی جس میں لاش کو دفن کرتے ہیں
- مزار
- اہم
- ضروری
- وزنی
- قابل غور
- بڑا شدید
- سخت
- بھاری یا سنگین
- سنجیدہ یا گمبھیر
- بھاری بھرکم
- تنقیدی یا دھمکی آمیز
- بے رنگ یا اکتا دینے والا (جیسے رنگ)
- (موسیقی) کم امتداد والا
- کمتر اوج والا
- دھیما (سُر)
- شد
- مد
- فرانسیسی زبان میں بعض حروف علت پر مخصوص تلفظ کی نشاندہی
- اعراب، جو ان حروف کو مخصوص لہجہ دیتے ہیں
- بعض زبانوں میں ایسی علامت جو بعض آوازوں پر زور دینے کے لیے استعمال ہوتی ہے
grave के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खोदना या काटना
- दफ़न करना
- सपुर्द-ए-ख़ाक करना
- दफनाना
- कुंदा करना
- ज़हन पर अच्छी तरह नक़्श करना
- क़ब्र
- लिहद
- मदफ़न
- ज़मीन की खुदाई जिस में लाश को दफ़न करते हैं
- मज़ार
- अहम
- ज़रूरी
- वज़नी
- काबिल-ए-ग़ौर
- बड़ा शदीद
- सख़्त
- भारी या संगीन
- संजीदा या गंभीर
- भारी भरकम
- तन्क़ीदी या धमकी आमेज़
- बेरंग या उकता देने वाला (जैसे रंग
- (मूसीक़ी) कम इमतिदाद वाला
- कमतर औज वाला
- धीमा (सुर
- शुद
- मद
- फ़्रांसीसी ज़बान में बाअज़ हुरूफ़ इल्लत पर मख़सूस तलफ़्फ़ुज़ की निशानदेही
- एराब, जो इन हुरूफ़ को मख़सूस लहजा देते हैं
- बाअज़ ज़बानों में ऐसी अलामत जो बाअज़ आवाज़ों पर ज़ोर देने के लिए इस्तिमाल होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَڑْوا
پانی رکھنے یا کسی بڑے برتن سے پانی نکالنے کا ظرف، جو مختلف شکل اور سائز کا ہوتا ہے، ہر قسم کی دھات کا اور ناریل کے خول اور تانبے کا بھی بنا ہوتا ہے، لوٹا، آفتابہ
گِریوِیٹی
(طبیعیات) کششِ ثقل ، وہ قوت جو اشیا کو کسی شے کے مرکز خصوصاً زمین کے مرکز کی جانب کھینچتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (grave)
grave
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔