تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"grant" کے متعقلہ نتائج
grant کے لیے اردو الفاظ
grant کے اردو معانی
- منظور کرنا
- دینا یا عطا کرنا
- عطیہ دینا
- ہبہ کرنا، جیسے حق کا، خصوصاً سر کاری طریقے سے
- منظور کرنا یا مان لینا جیسے درخواست کا قبول کرنا یا تسلیم کر لینا جیسے برائے دلیل و استدلال
- جائیداد کا تبادلہ یا انتقال اراضی کرنا، خصوصاً تحریری طور پر
- ہبہ
- منظوری
- عطیہ
- جو شے ہبہ کی گئی ہو بطور رعایت، حق، رقم یا اراضی
- (قانون) جائیداد کا انتقال بذریعہ معاہدہ یا رجسٹری
- امریکا کی ریاستوں مائین، نیو ہیمپشائر یا ورمانٹ میں سے کوئی قطعۂ زمین جو پہلے ریاست کی جانب سے کسی شخص یا ادارے کو عطا کیا گیا ہو
grant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मंज़ूर करना
- देना या अता करना
- अतीया देना
- हिबा करना, जैसे हक़ का, ख़ुसूसन सरकारी तरीक़े से
- मंज़ूर करना या मान लेना जैसे दरख़ास्त का क़बूल करना या तस्लीम कर लेना जैसे बराए दलील-ओ-इस्तिदलाल
- जायदाद का तबादला या इंतिक़ाल-ए-अराज़ी करना, ख़ुसूसन तहरीरी तौर पर
- हिबा
- मंज़ूरी
- अतीया
- जोशे हिबा की गई हो बतौर रियायत, हक़, रक़म या अराज़ी
- (क़ानून) जायदाद का इंतिक़ाल बज़रीया मुआहिदा या रजिस्ट्री
- अमरीका की रियास्तों मायन, न्यू हीमपशाइर या वरमॉन्ट में से कोई क़ताह-ए-ज़मीन जो पहले रियासत की जानिब से किसी शख़्स या इदारे को अता किया गया हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (grant)
grant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔