تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gossamer" کے متعقلہ نتائج
gossamer کے لیے اردو الفاظ
gossamer کے اردو معانی
اسم، صفت
- جالا
- تار عنکبوت
- لعاب خورشید
- شیطان کی ڈور
- ایک بار یک جالا نما شے جو گھاس اور جھاڑیوں پر یا ساکن فضا میں ہوا میں تیرتی نظر آتی ہے، خصوصاً خزاں کے موسم میں
- کوئی بھی باریک ہلکا کپڑا یا دوسری نفیس شے
صفت
- لعاب خورشید کے بارے میں یا اس سے متعلق
- باریک
- ہلکا
- جالے دار
gossamer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- जाला
- तार अन्कबूत
- लुआब ख़ुरशीद
- शैतान की डोर
- एक बारीक जाला नुमा शैय जो घास और झाड़ीयों पर या साकन फ़िज़ा में हवा में तैरती नज़र आती है, ख़ुसूसन ख़िज़ां के मौसम में
- कोई भी बारीक हल्का कपड़ा या दूसरी नफ़ीस शैय
विशेषण
- लुआब ख़ुरशीद के बारे में या इस से मुताल्लिक़
- बारीक
- हल्का
- जालीदार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gossamer)
gossamer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔