تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gnat" کے متعقلہ نتائج
gnat کے لیے اردو الفاظ
gnat کے اردو معانی
اسم
- مچھر
- پشہ
- چھوٹے کاٹنے والے حشروں میں سے کوئی ایک، جیسے کینیڈا یا شمالی امریکا کی سیاہ مکھی
- کوئی بھی کاٹنے والا چھوٹا سا حقیر کیڑا
- ٹھنگنا، مٹھی بھر کا آدمی
gnat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मच्छर
- पश्शा
- छोटे काटने वाले हश्रों में से कोई एक, जैसे कैनेडा या शुमाली अमरीका की स्याह मक्खी
- कोई भी काटने वाला छोटा सा हक़ीर कीड़ा
- ठन्गना, मुट्ठी भर का आदमी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
genet
جنس جینٹا Genetta سے تعلق رکھنے والی بلّیو ں میں سے کوئی جو افریقہ اور جنوبی یورپ میں پائی جاتی ہے، اس کا پوست گل دار او ر دم گھنی ہوتی ہے۔.
genetic code
کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے
گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں گَٹّے والے ہوت
جیب خالی ہے مگر شیخی بگھارتے ہیں ، مفلسی میں شوقین مزاجی .
گانٹھ جوڑْنا
(ہندو) پھیروں کے وقت دولہا اور دلہن کے دوپٹے میں ملا کر گرہ دینا، عقد باندھنا، گٹھ جوڑ لگانا، بیاہ کرنا، نکاح کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gnat)
gnat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔