تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gillie" کے متعقلہ نتائج
gillie کے لیے اردو الفاظ
gillie کے اردو معانی
اسم
- اسکاچ شکاری یا مچھلی پکڑنے والے کا مددگار آدمی یا لڑکا۔.
- تواریخ: اسکاٹ لینڈ کے امیر کا پیش دست، ملازم۔.
gillie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- स्काच शिकारी या मछली पकड़ने वाले का मददगार आदमी या लड़का।
- तवारीख़: असकाट लैंड के अमीर का पेशदस्त, मुलाज़िम।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِلّی
لکڑی کا چھوٹا سا ہموار کیا ہوا ٹکڑا جس کے دونوں سِرے نکیلے بنائے جاتے ہیں، لڑکے ڈنڈے سے مار کر گلّی ڈنڈا (ایک کھیل) کھیلتے ہیں
گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی
(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.
گُلُولَہ
بعض جانور چرخ و بازی کے عالم میں بھی اس درجہ بیخود ہو جاتے ہیں کہ مدہوش ہوکر زمین پرگر پڑتے ہیں، اس حالت کو گلولہ کہتے ہیں
غُلَّہ
مٹّی کی خاص طریقے پر بنائی ہوئی گولی جسے غلیل میں رکھ کر چلاتے ہیں نیز ہر وہ ٹھوس چیز مثل ڈھیلا سنگریزہ وغیرہ جو غلیل میں رکھ کر چلائی جائے ، گلولہ.
گِلّو پیڑا مانگْتی ہے
(فحش؛ بازاری) جس کی طرف یہ جملہ مضاف ہوتا ہے اس کی طرف خطاب کر کے کہتے ہیں یعنی تمہاری گون مشتاق ہے.
غَلَّہ چُوں اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم
(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .
غَلَّہ گَر اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم
(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .
غَلَّہ ڈالْنا
انج بھرنا ، اناج کا ذخیرہ جمع کرنا ؛ (ہندو) تھوڑا تھوڑا یا ایک ایک مٹحی اناج روز نکال کر دیوی دیوتا کے اوسطے جمع کرتے رہنا ؛ نقد جمع کرنا ؛ چکّی کے گڑھے میں اناج مٹھی ڈالنا .
غَلَّہ پَھٹَکْنا
سوپ کے ذریعے اناج کو بھوسے سے الگ کرنا ، سوپ کے ذریعے اناج میں ہوا کوڑا کر کٹ الگ کرنا ، غلّہ صاف کرنا.
کُنجْڑے کا غَلَّہ
وہ برتن جس میں کنجڑا اپنی کُل بِکری یعنی ریزگاری ارو روپیے ڈالتا ہے ؛ (کنایۃً) ایسا حساب جس کی آمدنی اور خرچ کا پتا نہ چلے، گڈمڈ اور بے ترتیب یا ملا جلا حساب
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gillie)
gillie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔