تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"giant" کے متعقلہ نتائج
giant کے لیے اردو الفاظ
giant کے اردو معانی
اسم
- دیو
- انسانی شکل کا عظیم الجثہ اور قوی فرضی کردار
- غیر معمولی جسامت کا شخص یا شئے
- (مجازاً) ایسا شخص جو دوسروں کے مقابلہ یا میں اپنی کامیابی، کارناموں اور شہرت میں بڑھ چڑھ کر ہو
- (یونانی اساطیری) انسانوں سے قامت میں بلند و بالا اور طاقتور قوم کا ایک فرد جسے المپیائی دیوتاؤں نے زیر کیا
- عفریت
- کوئی عظیم الشان قوت
صفت
- دیو آسا
- دیو قامت
- قوی ہیکل
- دیو صورت
- (مجازاً) دوسروں کے مقابلہ میں عظیم اور نمایاں
giant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- देव
- इंसानी शक्ल का अज़ीम-उल-जुस्सा और क़वी फ़र्ज़ी किरदार
- ग़ैरमामूली जसामत का शख़्स या शए
- (मजाज़न) ऐसा शख़्स जो दूसरों के मुक़ाबला या में अपनी कामयाबी, कारनामों और शौहरत में बढ़ चढ़ कर हो
- (यूनानी असातीरी) इंसानों से क़ामत में बुलंद-ओ-बाला और ताक़तवर क़ौम का एक फ़र्द जिसे अलमपयाई देवताओं ने ज़ेर किया
- इफ़रीयत
- कोई अज़ीमुश्शान क़ुव्वत
विशेषण
- देव आसा
- देव क़ामत
- क़वी हैकल
- देव सूरत
- (मजाज़न) दूसरों के मुक़ाबला में अज़ीम और नुमायां
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
genet
جنس جینٹا Genetta سے تعلق رکھنے والی بلّیو ں میں سے کوئی جو افریقہ اور جنوبی یورپ میں پائی جاتی ہے، اس کا پوست گل دار او ر دم گھنی ہوتی ہے۔.
genetic code
کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے
گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں گَٹّے والے ہوت
جیب خالی ہے مگر شیخی بگھارتے ہیں ، مفلسی میں شوقین مزاجی .
گانٹھ جوڑْنا
(ہندو) پھیروں کے وقت دولہا اور دلہن کے دوپٹے میں ملا کر گرہ دینا، عقد باندھنا، گٹھ جوڑ لگانا، بیاہ کرنا، نکاح کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (giant)
giant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔