تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ghi" کے متعقلہ نتائج

ghi

غِیں

نشہ بازوں کی وہ مغرورانہ آواز جو نشے کی ترنگ میں نکلتی ہے ، حالت بے ہوشی و غنودگی کی آواز.

گھی

دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی، رواز یا ملائی کو بھون کر یا مکھن کو پکا کر نکالا ہوا روغن

غائی

انتہائی، آخری، اصلی، حقیقی

غَو

غوغا ، شور غل ، ہنگامہ ، چیخ ، کڑک.

گَھر

کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ، رہائش گاہ، جائے سکونت، مکان، مسکن، حویلی، کوٹھی، بنگلہ

گھی سا

گھی جیسا، مراد : نرم، ملائم

گھی چھوڑنا

سالن وغیرہ بھونتے وقت گھی کا مسالے سے علیحدہ ہو کر نمایاں ہونا .

گِھرائی

(کسان) وہ اُجرت، وجو مویشیوں کے گھیر کر رکھنے اور چَرانے کی بابت دی جائے

گِھرتا

surrounded, enclosed

گِھی چُپڑْنا

گھی لگانا، روٹی، ٹکیاں وغیرہ پر گھی ملنا، پھیرنا یا پھیلا کر لگانا

گِھرْنا

گھیر میں آنا، نرغے میں آنا، محصور ہونا، بند ہونا (ہجوم وغیرہ میں) پھنسنا، دشمن کی فوج کے بیچ میں آجانا

گِھرْیا

نرغہ.

گِھرْنی

(گنوار) سر کا چکّر ، دوران سر.

گھی کَڑکَڑانا

گھی داغ کرنا، گھی سے بگھار کرنا

گھی کے دِیے

(رک) گھی کے چراغ .

گھی کہاں گیا کھچڑی میں

جب نقصان یا خرچ سے اپنوں کو فائدہ پہنچے اس وقت کہتے ہیں

گھی داغ کَرْنا

سالن یا دال میں گھی بگھار لگانا ، گھی کڑ کڑانا .

گھی کھاوَت بَل تَن میں آوے، گھی آنْکَھن کی جوت بَدھاوے

گھی کھانے سے بدن میں طاقت اور آنکھوں میں نور آتا ہے

گھی کِھچْڑی لانا

زچگی کو موقع پر ننھیال والوں کا چھٹی میں گھی اور کھچڑی لانا

گھی کِھچْڑی کَرْنا

شِیر و شکر کرنا ، مخلوط کرنا ، یک جان دو قالب کرنا .

گھی نکلنا

مکھن یا مسکہ کا گرم ہو کر گھی بننا

گھی کِھچْڑی ہونا

گھی کھچڑی کرنا (رک) کا لازم ، شیر و شکر ہونا ، گُھل مل جانا .

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں

گھی کی دوکان

وہ دوکان جہاں گھی بکے

گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے

یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جسے بہت کچھ مل جائے پھر بھی مزید کا دعویٰ کرے، گھر کی ملکیت چاہے ہیں

گِھی اُٹھانا

کسی پکوان وغیرہ میں گھی کا کھپایا جانا، گھی جذب کرنا

گھی کے ڈَلے

(کنایۃً) سفید شلجم (دلّی وغیرہ میں سبزی فروشوں کی صدا) .

گھی سنوارے کام، بَڑی بَہُو کا نام

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

گھی سَنْوارے سالَن بَڑی بَہُو کا نام

گھی سَنْوارے سالْنا بَڑی بَہُو کا نام

گھی کے گَھڑے ڈَھلَکنا

رک : گھی کے کُپّے لنڈھنا .

گھی سَنوارے سالْنا اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو تو کہتے ہیں

گھی کا ڈورا

پگھلے ہوئے گھی کی تیرتی ہوئی چکنائی ، گھی کا تار .

گھی سَن٘وارے سالَن کو اور بَڑی بَہُو کا ناؤ

گھی شَکَر ہونا

گُھل مل جانا ، ایک دوسرے سے منسلک ہو جانا ، آپس میں بہت میل جول ہونا ؛ شیر و شکر ہونا .

گھی سَن٘وارے سالَن کو اور بَڑی بَہُو کا نام

گھی کا لَڈُّو ٹیڑھا بھی بَھلا

اگر زیادہ فائدہ ہو تو قدرے نقصان میں بھی مضائقہ یا حرج نہیں ہوتا

گِھی کے چَراغ رَوشَن کَرْنا

خوشی منانا، خوشی کی تقریب منعقد کرنا، جشن منانا

گھائی

دو انگلیوں کے درمیان جڑ کی جگہ، انگھوٹھے اور انگلی کے درمیان کا زاویہ

گھی نِکالنا

۔ مسکہ سے گھی نکالنا۔

گِھی بھی کھاؤ اَور پَگڑی بھی رَکھو

اچھا کھانے میں خرچ کرو مگر اتنا کہ پہننے کے لئے بھی بچے اور عزت بھی برقرار رہے

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام کَرے

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

گھی کے جَلْنا

مراد پوری ہونا ؛ مطلب حاصل ہونا .

گھی کا کپا لنڈھنا

کسی رئیس یا حاکم کا مرجانا

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

گَھئی

(کاشت کاری) مٹی کا چبوترا جس پر اناج کے پولے یا گھٹے رکھتے ہیں، سہارا، اڑوڑ، ٹیکن

گھی کے چَراغ جَلانا

مراد بر آنے کی خوشی میں روشنی کرنا

گھی کے چَراغ جَلنا

خوشی ہونا، جشن منایا جانا، خوشی کی تقریب کرنا

گھی کے دِیے جَلانا

رک : گھی کے چراغ جلانا ، خوشی منانا ، جشن منانا .

گھی کے سے گُھونٹ آتے ہیں

بہت گھی پڑا ہوا ہے ، گھی کی بہتات ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گھی کَہاں گَیا کِھچْری میں

گھی گِر پَڑا مُجھے رُوکھی بھاتی ہے

۔مثل۔ (عو) اپنی مجبوری اور شرمندگی چھپانے کے موقع پر بولتی ہیں جیسے اَخ تھو کھٹسے ہوتے ہیں۔

گھی کا گَپّا لُنڈھنا

کسی اہم شخصیت یا بڑے دولتمند کا وفات پانا ، خصوصاً بادشاہ کا مر جانا .

گھی کا نِوالَہ کِھلانا

پیار کرنا ، قدر کرنا ، چاؤ سے پالنا .

گھی کا کُپَّہ لُنڈھنا

ghi کے لیے اردو الفاظ

ghi

ghi کے اردو معانی

  • (اُردو) گھی
  • برصغیر پاک و ہند میں گائے اور بھینس کے دودھ سے نکالا گیا مکھن جسے تاپ کر صاف کر لیا گیا ہو

ghi के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (उर्दू) घी
  • बर्र-ए-सग़ीर पाक-ओ-हिंद में गाय और भैंस के दूध से निकाला गया मक्खन जिसे ताप कर साफ़ कर लिया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ghi)

نام

ای-میل

تبصرہ

ghi

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone