تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ghee" کے متعقلہ نتائج
ghee کے لیے اردو الفاظ
ghee کے اردو معانی
اسم
- (اُردو) گھی
- برصغیر پاک و ہند میں گائے اور بھینس کے دودھ سے نکالا گیا مکھن جسے تاپ کر صاف کر لیا گیا ہو
ghee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (उर्दू) घी
- बर्र-ए-सग़ीर पाक-ओ-हिंद में गाय और भैंस के दूध से निकाला गया मक्खन जिसे ताप कर साफ़ कर लिया गया हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَھڑا
مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری
گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے
یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جسے بہت کچھ مل جائے پھر بھی مزید کا دعویٰ کرے، گھر کی ملکیت چاہے ہیں
گھی کھاوَت بَل تَن میں آوے، گھی آنْکَھن کی جوت بَدھاوے
گھی کھانے سے بدن میں طاقت اور آنکھوں میں نور آتا ہے
گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں
جب نقصان یا خرچ سے اپنوں کو فائدہ پہنچے اس وقت کہتے ہیں
گَھٹْنا
۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔
گِھی بھی کھاؤ اَور پَگڑی بھی رَکھو
اچھا کھانے میں خرچ کرو مگر اتنا کہ پہننے کے لئے بھی بچے اور عزت بھی برقرار رہے
گَھتّا
अपभ्रंश का एक प्रसिद्ध मात्रिक अर्द्धसम छंद जिसके विषम चरणों में १८-१९ और सम चरणों में १३ मात्राएँ तथा तीन लघु होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ghee)
ghee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔