تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"geography" کے متعقلہ نتائج
geography کے لیے اردو الفاظ
geography کے اردو معانی
اسم
- جغرافیہ
- علم الارض
- زمین کی سطح کا وہ علم جس میں مقام نگاری، موسم، سمندر، نباتی و حیوانی حیات اور زمین پر بسنے والی مختلف اقوام اور نسلوں کی سیاسی اور معاشرتی خصوصیتوں کا مطالعہ کیا جائے
- زمین یا زمین کے کسی مخصوص حصے کی مقام نگاری یا جغرافیائی خصوصیات
- مضمون جغرافیہ پر کوئی کتاب
geography के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुग़राफ़िया
- इलम उल-अर्ज़
- ज़मीन की सतह का वो इलम जिस में मुक़ाम निगारी, मौसम, समुंद्र, नबाती-ओ-हैवानी हयात और ज़मीन पर बसने वाली मुख़्तलिफ़ अक़्वाम और नसलों की सयासी और मुआशरती ख़ुसूसीयतों का मुताला किया जाये
- ज़मीन या ज़मीन के किसी मख़सूस हिस्से की मुक़ाम निगारी या जुग़राफ़ियाई ख़ुसूसीयात
- मज़मून जुग़राफ़िया पर कोई किताब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (geography)
geography
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔