تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"generate" کے متعقلہ نتائج

generate

عالَمِ وُجُود میں آنا

گنڑت

ریاضی، حساب

گاندِھیَّت

رک : گاندھویت.

سَیکْرِٹْری جَنْرَل

معتمہِ عمومی ، کسی جماعت یا اِدارے کا وہ خاص شخص جسے مکمل اختیارات حاصل ہوں .

جَنرَل اِسْٹور

general store

اَٹَرْنی جَنْرَل

صدر وکیل سرکار جو تمام سرکاری مقدموں کے متعلق قانونی کارروائی کرنے کا مجاز ہوتا ہے ۔

لیفْٹِینَنْٹ جَنْرَل

(عسکری) افواج میں اعلیٰ ترین عہدہ ، فریق .

قَونْصَل جَنْرَل

ایک سفارتی عہدہ دار جس کا مرتبہ قونصل سے بڑا ہوتا ہے ، بڑا نائب ، بڑا وکیل ، بڑا عہدہ دار جو کسی سلطنت کی طرف سے اپنی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کے لیے مقرر ہوتا ہے ، ایک سفارتی عہدہ دار.

لِفْٹِنَنْٹ جَنْرَل

(فوج ) نائب جنرل.

کُوارْٹَر جَن٘رَل

(عسکری) کوارٹر ماسٹر سے بڑا افسر ، فوج کے لیے ضروری سامان فراہم کرنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ.

لِفْٹِنْٹ جَنْرَل

(فوج ) نائب جنرل.

جَنْرَل مَنَیْجَر

general manager

generation

نَسل

spontaneous generation

تواریخ: خود زائید گی، بے جان ما دّے کے جاندار ما دّے میں خود بخود تبدیل ہو جا نے کا مفر وضہ یا ظاہری مشاہدہ (دراصل جرثو موں کی بنا پر) ۔.

generate کے لیے اردو الفاظ

generate

ˈdʒen.ə.reɪt

generate کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پیدا کرنا
  • واقع ہونے میں مدد دینا
  • تخلیق کرنا
  • عالم وجود میں لانا
  • پیدا ا کرنا (حرارت یا بجلی)
  • تحریک پیدا کرنا
  • (جیومیٹری) خط کھینچنا، شکل یا سطح بنانا کسی متحرک نقطے یا خط یا شکل کے ذریعے

generate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पैदा करना
  • वाक़्य होने में मदद देना
  • तख़लीक़ करना
  • आलम-ए-वुजूद में लाना
  • पैदा ए करना (हरारत या बिजली
  • तहरीक पैदा करना
  • (ज्योमैटरी) ख़त खींचना, शक्ल या सतह बनाना किसी मुतहर्रिक नुक़्ते या ख़त या शक्ल के ज़रीये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (generate)

نام

ای-میل

تبصرہ

generate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone