تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gathering" کے متعقلہ نتائج
gathering کے لیے اردو الفاظ
gathering کے اردو معانی
اسم
- ہجوم
- اجتماع
- بھیڑ
- اکٹھا کرنے یا جمع کرنے کا عمل
- اکٹھی کی گئی شئے
- کھیتوں یا جنگلوں وغیرہ سے خوراک اکٹھا کرنے کا عمل، جیسے گھونسلوں سے انڈے جمع کرنا
- کسی کپڑے میں چنٹ یا چنٹوں کا سلسلہ
- ابھار یا پھوڑا
- آبلہ وغیرہ
- سوجن
- ورم
gathering के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हुजूम
- इजतिमा
- भीड़
- इकट्ठा करने या जमा करने का अमल
- इकट्ठी की गई शए
- खेतों या जंगलों वग़ैरा से ख़ुराक इकट्ठा करने का अमल, जैसे घोंसलों से अंडे जमा करना
- किसी कपड़े में चंट या चुन्नटों का सिलसिला
- उभार या फोड़ा
- आबला वग़ैरा
- सूजन
- वर्म
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gathering)
gathering
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
سوشَل گَیدَرِن٘گ
سماجی تقریب ، سماجی اجتماع ۔