تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"full back" کے متعقلہ نتائج

full back

فُل بَيک

پُھول بَکھیرْنا

کیف و لطافت پھیلانا .

پِیل بانْک

بانْک کی ایک قسم جس کا ایک ایک پیچ سلسلہ وار پچاس پچاس پیچوں پر ختم ہوتا ہے .

بِھیک کا پِیالَہ

وہ برتن جس میں فقیر خیرات کی چیز لیتے ہیں، کشکول، کجکول، کاسۂ گدائی

ایک بکھیا مورے پلے، کون پِنوتے ہو کے چلے

میرے پاس ایک رضائی ہے، جب چاہوں چلا جاؤں، کسی بات کی پرواہ نہیں

خاک دُھول بکائِن کے پُھول

بیچ ، نکما ، کسی کام کا نہیں ، مفت کا شیخی خور .

خاک نہ دُھول بکائِن کے تین پُھول

خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول

شیخی ہی شیخی اور کچھ بھی نہیں بالکل کسی کام کا نہیں

بِھیک کے ٹُکْڑوں پَر مُرشِد کا پِیالا

غیر کے مال کا بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

خاک نَہ دُھول ، بَکائِن کا پُھول

۔(یا بکائن کے تین پھول) مثل (عو) شیخی ہی شیخی ہے اور کچھ بھی نہیں۔ بالکل نکمّا بیکار ہے۔ ساتھ رہنے سے حال کھلتا ہے کہ ہے ہے یہ تو ایسے ویسے مشہور تھے ان میں تو کچھ بھی نہیں خاک نہ دھول۔ الخ۔

fall back

پِيچھے رِہ جانا

full back کے لیے اردو الفاظ

full back

full back کے اردو معانی

اسم

  • (فٹ بال) فل بیک
  • سب سے پچھلا کھلاڑی
  • دفاعی اور جارحانہ کھیل کھیلنے والا پچھلا کھلاڑی جو عام طور پر چھینا جھپٹی کے خط سے کافی پیچھے کھڑا رہتا ہے
  • فل بیک کھلاڑی کی جگہ
  • رگبی، فٹ بال اور فیلڈ ہاکی میں خصوصاً دفاعی کھلاڑی جو اپنے ہی گول کے قریب کھڑا رہتا ہے

full back के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फुटबाल) फ़ुल बैक
  • सब से पिछला खिलाड़ी
  • दिफ़ाई और जारिहाना खेल खेलने वाला पिछला खिलाड़ी जो आम तौर पर छीनाझपटी के ख़त से काफ़ी पीछे खड़ा रहता है
  • फ़ुल बैक खिलाड़ी की जगह
  • रगबी, फुटबाल और फ़ील्ड हाकी में ख़ुसूसन दिफ़ाई खिलाड़ी जो अपने ही गोल के क़रीब खड़ा रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (full back)

نام

ای-میل

تبصرہ

full back

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone