تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"frequentative" کے متعقلہ نتائج
frequentative کے لیے اردو الفاظ
frequentative کے اردو معانی
اسم، صفت
- (گرامر) تکراری
- فعل یا فعل کی کسی ایسی صورت کا مظہر یا اس سے متعلق جس سے کسی عمل کے تکرار کا اظہار ہوتا ہے
اسم
- وہ فعل جس میں عام طور پر le یا er کا لاحقہ لگا کر اصل فعل کے اعادے یا تکرار کی وضاحت ہوتی ہے
frequentative के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- (ग्रामर) तकरारी
- फे़अल या फे़अल की किसी ऐसी सूरत का मज़हर या इस से मुताल्लिक़ जिस से किसी अमल के तकरार का इज़हार होता है
संज्ञा
- वो फे़अल जिस में आम तौर पर le या er का लाहिक़ा लगा कर असल फे़अल के इआदे या तकरार की वज़ाहत होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (frequentative)
frequentative
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔