تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fraternity" کے متعقلہ نتائج
fraternity کے لیے اردو الفاظ
fraternity کے اردو معانی
اسم
- پنچایت
- اخوت
- برادری
- بھائی چارہ
- بھائی بندی
- کسی مشترک مفاد، کاروبار یا خوشی کی بنا پر لوگوں کی قائم کردہ انجمن
- امریکہ میں کسی کالج کے طلبہ یا طالبات کی سماجی یا اعزاز کی انجمن جسے برادری کہا جاتا ہے اور یونانی حروف کی صورت میں اسے عنوان دیا جاتا ہے
- (برطانوی) افراد کا کوئی گروہ جو کسی مشترک مقصد کے لیے اکٹھا ہو
fraternity के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पंचायत
- उखुवत
- बिरादरी
- भाई चारा
- भाई बंदी
- किसी मुश्तर्क मुफ़ाद, कारोबार या ख़ुशी की बना पर लोगों की क़ायम करदा अंजुमन
- अमरीका में किसी कॉलिज के तलबा या तालिबात की समाजी या एज़ाज़ की अंजुमन जिसे बिरादरी कहा जाता है और यूनानी हुरूफ़ की सूरत में उसे उनवान दिया जाता है
- (बर्तानवी) अफ़राद का कोई गिरोह जो किसी मुश्तर्क मक़सद के लिए इकट्ठा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fraternity)
fraternity
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔