تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fox" کے متعقلہ نتائج

fox

لومْڑی

fox-hunt

کّتوں کو ساتھ لے کر لومڑی کا شکار۔.

fox terrier

fox grape

fox squirrel

fox-bat

چَمْگادَڑ

foxy

لومڑی جیسا، روباہی۔.

foxed

لومڑی

foxtrot

بال روم کا رقص بالترتیب دھیمے اور تیز قدموں کے ساتھ۔.

foxhound

ہاؤنڈ نسل کا، لومڑی کے شکار کے لیے سدھایا ہوا کّتا۔.

foxhole

فوج: زمین دوز مورچہ۔.

foxtail

جنس Alopecurus کی کوئی گھاس۔.

foxiness

چالاکی

foxglove

جنسDigitalis کا ایک اونچا پودا جس کی انگشت نما چھڑوں پر پَر اور قرمزی رنگ کے پھول آتے ہیں۔.

foxearth

بھٹ

fox کے لیے اردو الفاظ

fox

fox کے اردو معانی

اسم

  • لومڑ
  • لومڑی
  • کتے کے خاندان کے گوشت خور جنگلی میمل میں سے کوئی ایک بالخصوص وہ جس کا تعلق جنس روباہ (Vulpes) سے ہے، یہ جانور بھیڑیے سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس کی لمبوتری تھوتھنی، کھڑے کان اور لمبی جھاڑ دار دم ہوتی ہے، یہ اپنی چوکسی اور چالاکی میں مشہور ہے
  • لومڑی کی سمور
  • (مجازاً) مکار اور حیلہ ساز انسان
  • (بڑےF سے) ایک ایسے امریکی انڈین قبیلے کا فرد جو کبھی وسکنسن میں آباد ) تھا
  • (جہاز رانی) ہاتھ سے بٹی ہوئی ڈوری جسے بان کے دھاگوں سے بنایا جاتا ہے

فعل متعدی

  • جل دے جانا
  • چالاکی میں مات دے جانا
  • جوتی کا بالائی حصہ نیا لگوانا

فعل لازم

  • مکاری سے کام لینا
  • حیلہ سازی کرنا

fox के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लोमड़
  • लोमड़ी
  • कुत्ते के ख़ानदान के गोश्त ख़ौर जंगली मीमल में से कोई एक बिलख़सूस वो जिस का ताल्लुक़ जिन्स रोबाह (Vulpes) से है, ये जानवर भेड़ीए से छोटा होता है और इस की लमबोतरी थूथनी, खड़े कान और लंबी झाड़दार दम होती है, ये अपनी चौकसी और चालाकी में मशहूर है
  • लोमड़ी की समूर
  • (मजाज़न) मक्कार और हीलासाज़ इंसान
  • (बड़ेF से) एक ऐसे अमरीकी इंडियन क़बीले का फ़र्द जो कभी वसकनसन में आबाद ) था
  • (जहाज़रानी) हाथ से बटी हुई डोरी जिसे बाण के धागों से बनाया जाता है

सकर्मक क्रिया

  • जल दे जाना
  • चालाकी में मात दे जाना
  • जूती का बालाई हिस्सा नया लगवाना

अकर्मक क्रिया

  • मक्कारी से काम लेना
  • हीलासाज़ी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fox)

نام

ای-میل

تبصرہ

fox

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone